تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلَمدانِ وزارَت" کے متعقلہ نتائج

وَزارَت

وزیر کا عہدہ، وزیر کا کام، وزیر ہونے کی حالت یا کیفیت

وَزارَت خانَہ

وہ مقام جہاں وزارت کا دفتر ہو، ایوان وزارت، وزیر کا دفتر اور عملہ

وَزارَت عُظمٰی

وزیر اعظم کا منصب، وزیر اعظم کا عہدہ

وَزارَتی

وزارت سے متعلق یا منسوب ، وزارت کا ۔

وَزارَتِ اَعْلیٰ

وَزارَتِ خَزانَہ

وَزارَتِ تَعلِیم

وَزارَتِ زِراعَت

وَزارَت ٹُوٹنا

کابینہ کے وزرا کے محکمے کا کسی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہو جانا نیز حکومت ختم ہو جانا ۔

وَزارَتِ صَنْعَت

وَزارَتِ مال

وَزارَتِ قانُون

وَزارَتِ تِجارَت

وَزارَتِ مالِیات

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلَمدانِ وزارَت کے معانیدیکھیے

قَلَمدانِ وزارَت

qalamdaan-e-vazaaratक़लमदान-ए-वज़ारत

اصل: عربی

وزن : 1222122

قَلَمدانِ وزارَت کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • وزیر کا عہدہ، منتری کا منصب

English meaning of qalamdaan-e-vazaarat

Noun, Masculine, Compound Word

  • the ministerial office, a minister

क़लमदान-ए-वज़ारत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • मंत्री का पद, वज़ीर का ओहदा

قَلَمدانِ وزارَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلَمدانِ وزارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلَمدانِ وزارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words