تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلْبِ حَزِیں" کے متعقلہ نتائج

حَزْیں

حزین کی تصغیر

حَزِیں آواز

۔مونث۔ درد ناک آواز۔

حزین

غمزدہ، غمگین، پریشان، آزردہ، رنجیدہ، ملول، دکھی

ہَجِین

انجب، کمینہ، باندی بچہ نیز مخلوط النسل، دوغلا جس کی ماں عجمی اور باپ عرب ہو

حَزِینَہ

حزیں کی تانیث، غمگین، رنجیدہ، ملول

ہَزِینَہ

بیوی بچوں کا خرچ، خزانہ، خرچ، گھریلو اخراجات

حُزْن

اندوہ، غم، رنج

حَضَن

ہاتھی دان٘ت

حَزْن

سخت پتھریلی زمین حزن بالفتح کے منعی عربی میں سخت زمین کے ہیں

حَضْن

مرغی و کبوتری وغیرہ کا انڈوں و بچوں کو اپنے پروں تلے لینا، ماں کا بچہ کو گود میں لینا؛ دائی کا پیشہ کرنا

حُزُون

سخت اور اونچی زمینیں، اونچائی، بلندی

ہوزاں

چشتیٔؔ حزیں

دِلِ حَزِیں

دکھی دل، مغموم، غم زدہ، ملول

قَلْبِ حَزِیں

غمگین دل، دُكھی دل

ریحانئؔ حزیں

جانِ حَزیں

(کتایتاً) رنجیدہ اور مغموم دل

با دِلِ حَزیں

رنجیدہ دل کے ساتھ، رنج سے، غم سے

با خاطِر حَزیں

غم سے، رنج سے، رنجیدہ دل کے ساتھ

حَضْنَہ دانی

انڈے سینے کی تھیلی

حُزْن پَرَسْت

درد و غم سے لذّت لینے والا ، غم سے لگائو رکھنے والا ، قنوطیّت پسند ، غمگین مزاج .

haziness

دھُنْدْلا پَن

حُزْنِیَّت

غمگینی ، درد و غم ، دردناکی ، قنوطیّت .

حَوضِ نُعْمان

ایک حوض یا تالاب جس کا پانی کھاری تھا مگر سرور کائنات صلّی اللہ علیہ وسلّم کے ظہور کے وقت میٹھا ہو گیا

حُزِینی

حزیں (رک) کا اسم کیفیت ، رنج و ملال ، حزن .

حُزنِیہ

غم انگیز واقعہ خصوصاً وہ نظم یا نثر جس میں غم انگیز واقعہ کا بیان درد ناک انداز میں ہوتا ہے، المیہ

hazing

کہر

حِضانَت

کبوتر اور مرغ وغیرہ کا انڈوں اور بچوں کو پروں کے تلے لینا

حَظ آنا

مزا آنا، سرور حاصل ہونا، لطف آنا

ہِیز نِکَلنا

بزدل ثابت ہون ، کم ہمت نکلنا.

حَظِّ نَفْس

نفس کو حاصل ہونے والی لذّت یا سرور، جنسی خوشی

حَظِّ نَفْسانی

جسمانی خوشی، جنسی لذّت

مالِکُ الْحَزِین

ایک آبی پرندہ، بگلا

خَوف و حُزْن کا فرق

۔اس غم کو کہتے ہیں جو کسی ایسی مکروہ اور ناپسند بات کی وجہ سے عارض ہو جس کے حصول کی توقّع آئندہ زمانے کے ساتھ متعلق ہو۔

مُفَرِّحُ الاَحزان

رنج و غم میں راحت بخشنے والا ؛ (تصوف) ایمان بالقدر جو تقدیر الٰہی پر صابر و شاکر رہتا ہے۔

عامُ الحُزن

غم کا سال، وہ سال جس میں حضرت ابو طالب اور حضرت خدیجۃالکُبریٰ کا انتقال ہوا

بَیتُ الْحُزْن

غم خانہ

بَیتُ الْاَحْزان

رک : بیت الْاَحْزَن

خاتِمُ الْاَحْزان

رنج وغم کا خاتمہ کرنے والا.

کُلبَۂ اَحْزان

حُزن یا رنج و الم کا گھر ، غم کدہ ، گم کا گھر .

کَلْبَۂ اَحْزاں

پریشان کنبہ، دکھوں کا پنجڑا، دکھوں کا کنبہ

کلبۂ احزاں

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلْبِ حَزِیں کے معانیدیکھیے

قَلْبِ حَزِیں

qalb-e-hazii.nक़ल्ब-ए-हज़ीं

وزن : 2212

قَلْبِ حَزِیں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غمگین دل، دُكھی دل

شعر

English meaning of qalb-e-hazii.n

Noun, Masculine

  • melancholic heart

क़ल्ब-ए-हज़ीं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उदास ह्रदय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلْبِ حَزِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلْبِ حَزِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone