تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَلْمِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَلْمِی کے معانیدیکھیے
قَلْمِی کے اردو معانی
صفت
- ہاتھ کا لکھا ہوا (مطبوعہ کا نقیض)
- تحریری
- سلاخ کی شکل والا، قلم دار
- قلم سے نسبت رکھنے والا
- قلم سے بنایا ہوا
- وہ درخت یا پودا جو تخم کے بجائے قلم سی پیدا ہوا ہو، وہ درخت جس میں قلم لگائی گئی ہو
- اس درخت کا پھل جس میں قلم لگائی گئی ہو
شعر
وہ لندن میں مکیں ہیں اور میں ہوں چیچوں کی ملیاں میں
ہماری دوستی قلمی دواتی ہوتی جاتی ہے
English meaning of qalmii
Adjective
- crystalline
- grafted
- written
क़लमी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (चित्र) जो कलम या कूची से अंकित किया गया हो। (फोटो, मुद्रण आदि से भिन्न)
- (लेख) जो कलम से लिखा गया हो। हस्त लिखित। (छापे आदि से भिन्न)
- कलम से लिखा हुआ; लिखित; दर्ज
- क़लम सम्बन्धी, हस्तलिखित ग्रंथ, विशेषतः पुराने हस्तलिखित ग्रंथ, क़लम लगाये हुए पेड़ का फल, लंबा और पतला पदार्थ, जैसे--'क़लमी शोरा'।
- कलम काट कर लगाया गया (पौधा)।
قَلْمِی کے متضادات
قَلْمِی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَلْمِی)
قَلْمِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔