تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَنْد لُٹے اور کوئِلوں پر مُہر" کے متعقلہ نتائج

قَنْد لُٹے اور کوئِلوں پر مُہر

بیش قیمت چیز کے ضائع ہونے کا افسوس نہیں کرتے اور ادنیٰ کم قیمت چیز پر اتنا خیال اور اہتمام کرتے ہیں ، قند کے بجائے اشرفیاں لُٹیں بھی بولتے ہیں.

لَکھ لُٹے کوئِلوں پَر مُہر

(رک : اشرفیاں لٹیں اور کوئلوں پر مہر زیادہ مستعمل ہے) ، بے محل کی کفایت شعاری.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَنْد لُٹے اور کوئِلوں پر مُہر کے معانیدیکھیے

قَنْد لُٹے اور کوئِلوں پر مُہر

qand luTe aur ko.ilo.n par muhrक़ंद लुटे और कोइलों पर मुहर

ضرب المثل

قَنْد لُٹے اور کوئِلوں پر مُہر کے اردو معانی

  • بیش قیمت چیز کے ضائع ہونے کا افسوس نہیں کرتے اور ادنیٰ کم قیمت چیز پر اتنا خیال اور اہتمام کرتے ہیں ، قند کے بجائے اشرفیاں لُٹیں بھی بولتے ہیں.

क़ंद लुटे और कोइलों पर मुहर के हिंदी अर्थ

  • बेशक़ीमत चीज़ के ज़ाए होने का अफ़सोस नहीं करते और अदना कम क़ीमत चीज़ पर इतना ख़्याल और एहतिमाम करते हैं, क़ंद के बजाय अशर्फ़ियां लुटीं भी बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَنْد لُٹے اور کوئِلوں پر مُہر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَنْد لُٹے اور کوئِلوں پر مُہر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words