تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے کے معانیدیکھیے
اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے
udhaar khaanaa aur phuus taapnaa baraabar hai•उधार खाना और फूस तापना बराबर है
نیز - قَرْض کا کھانا اور پُھونْس سے تاپْنا یَکساں ہے, اُدَھار کَھانا اور پُھوس کا تاپْنا بَرابَر ہَے
ضرب المثل
اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے کے اردو معانی
- قرض کی چیز اور پھونس کی آگ نا پائیدار ہوتی ہے، بے برکت ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوتا پر لاچاری کو کیا کرے
- جس طرح پھوس جلدی جل جاتا ہے اور حرارت نہیں پہنچاتا اسی طرح قرض بے برکت ہوتا ہے
- پھوس کی آگ سے جیسے بہت دیر تک نہیں تاپا جا سکتا، ویسے ہی ادھار کے پیسے سے بھی زیادہ دنوں تک کام نہیں چلایا جا سکتا
उधार खाना और फूस तापना बराबर है के हिंदी अर्थ
- क़र्ज़ की चीज़ और फूंस की आग टिकाऊ नहीं होती है, बे बरकत है, कुछ लाभ नहीं होता पर लाचारी को क्या करे
- जिस प्रकार फूस तुरंत जल जाता है और ताप या आँच नहीं पहुँचाता उसी प्रकार उधार लाभहीन होता है उस में कोई बढ़ोतरी नहीं होती
- फूस की आग से जैसे बहुत देर तक नहीं तापा जा सकता, वैसे ही उधार के पैसे से भी अधिक दिनों काम नहीं चलाया जा सकता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے)
اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔