تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَطْعِیُ الدَّلّالَہ" کے متعقلہ نتائج

قَطْعِی

قطع کرنے والا یعنی دلیل و حجت کا قاطع، آخری، ناطق، حتمی، فیصلہ کن

قَطْعِیات

وہ امور یا باتیں جن کی صداقت میں کوئی شک و شبہ نہ ہو

قَطْعِی طَوْر پَرْ

بالکل، آخر کار، واضح طور پر

قَطْعِیَّت

یقین وقطعی ہونا، تیقّن، حتمی ہونا، حتمیت

قَطْعِیُ الصُّدُور

(حکم) قطعیت کے ساتھ جاری ہونے والا (ایسا حکم) جس کا صادر ہونا یقینی ہو، آخری حکم جاری ہونا

قَطْعِیُ الدَّلّالَہ

مکمل دلالت کرنے والا، استدلال سے بھرپور، (دوسرے کی) دلیلوں کا کاٹنے والا، حقیقی نشاندہی کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَطْعِیُ الدَّلّالَہ کے معانیدیکھیے

قَطْعِیُ الدَّلّالَہ

qat'ii-ud-dallaalaक़त'ई-उद-दल्लाला

اصل: عربی

قَطْعِیُ الدَّلّالَہ کے اردو معانی

صفت

  • مکمل دلالت کرنے والا، استدلال سے بھرپور، (دوسرے کی) دلیلوں کا کاٹنے والا، حقیقی نشاندہی کرنے والا

English meaning of qat'ii-ud-dallaala

Adjective

  • the one who counter the arguments with logic, the real indicator

क़त'ई-उद-दल्लाला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तर्क से भरपूर, (दूसरे की) तर्कोंं का काटने वाला, हक़ीक़ी निशानदेही करने वाला, पूर्ण संकेतक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَطْعِیُ الدَّلّالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَطْعِیُ الدَّلّالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone