تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَومی مَجْلِس" کے متعقلہ نتائج

مَجلِس

بیٹھنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں آدمیوں کا گروہ جمع ہو، محفل، بزم، نشست، نشست گاہ

مَجلِس مَے

مَجلِس شِعر

مجلس میں شیخ شلیتے میں میخ

دونوں خرابی کرتے ہیں

مَجلِس وَعظ

مذہبی پند و نصائح کی مجلس

مَجلِسِ آرا

جلتی ہوئی موم بتیاں

مَجلِس آفاق

دنیا ، عالم

مَجلِس رَواں

چلتی پھرتی محفل، ہر وقت منعقد مجلس، مراد: دنیا

مَجلِس شُوریٰ

وہ مجلس جس میں انتظام کے متعلق صلاح و مشورہ کیا جائے، ماہرین کی وہ مجلس جو امیرالمومنین یا خلیفۃ المسلیمن کو اہم امور میں مشورہ دیتی تھی، مجلس مشاورت

مَجلِسِ عامِلَہ

منتخب ارکان کی جماعت جوعملی طور پر تنظیم کی کارکردگی کی ذمہ دار ہوتی ہے، کسی بڑی تنظیم کے ارکان کی خاص کمیٹی جو تفویض کی ہوئی ذمے داریوں کی انجام دہی کے لیے قائم کی جائے، ورکنگ کمیٹی

مَجلِس رَقص و سَرود

ناچ گانے کی محفل، محفل رقص و سرود

مَجلِسِ ماتَم

امام حسین کے ذکر مصائب کی مجلس، مجلس عزا

مَجلِس اَقوام

پہلی جنگ عظیم کے بعد دنیا میں امن قائم رکھنے کے لیے مختلف ملکوں کے نمائندوں پر مشتمل قائم کی گئی انجمن، اس کا صدر مقام جنیوا میں تھا، انجمن اقوام، جمعیت اقوام (انگ : League of Nations)

مَجلِس مِلَّت

قومی مجلس

مَجلِس قانُون ساز

دستور یا قانون بنانے والے لوگ ، قانون سازی کا ادارہ ، مقننہ ۔

مَجْلِس بَرْخاسْت کَرنا

مَجلِس آراستَہ کَرنا

بزم سجانا ، محفل کا اہتمام کرنا ۔

مَجلِسی

لوگوں سے زیادہ ملنے والا، جسے محفلوں میں شرکت کا شوق ہو

مَجلِس کَرنا

بیٹھنا

مَجْلِس بَرپا کَرنا

جِنْسِیَت مَجلِس

ایک ہی محفل یا جلسے وغیرہ کا

عِلْمِ مَجْلِس

محفل میں اٹھنے بیٹھنے، گفتگو کرنے اور حاضرین سے برتاؤ کرنے کا قاعدہ جو اخلاق پر مبنی ہو، آداب مجلس

صَدْرِ مَجْلِس

میر مجلس، صدر، صدر نشین

محافظ مجلس

داروغۂ جیل، جیل خانے کا داروغہ

مَردانی مَجلِس

وہ مجلس جس میں صرف مرد ہی مرد ہوں (عموماً واقعات کربلا کا ذکر سننے والی مجلس)

مِیر مَجلِس

۱۔ (i) صدرِ مجلس ، صدر نشین ، صدر انجمن ، (عموماً) کسی علمی یا ادبی محفل یا ادارے وغیرہ کا صدر ؛ منتظم اعلیٰ نیز میزبان ۔

دابِ مَجْلِس

مجلس کے آداب، عالم مجلس

آدابِ مَجْلس

محفل میں نشست و برخاست اور گفتگو کے طریقے

عِلْمِ آدابِ مَجْلِس

محفل میں نشست و برخاست اور برتاؤ کے قواعد کا علم

اردو، انگلش اور ہندی میں قَومی مَجْلِس کے معانیدیکھیے

قَومی مَجْلِس

qaumii-majlisक़ौमी-मज्लिस

وزن : 2222

قَومی مَجْلِس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہم قوم لوگوں کی انجمن، ہم وطن لوگوں کی سوسائٹی

English meaning of qaumii-majlis

Noun, Feminine

  • national assembly, national committee

क़ौमी-मज्लिस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • राष्ट्रीय सभा, राष्ट्रीय समिति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَومی مَجْلِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَومی مَجْلِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone