تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَومی تَرانَہ" کے متعقلہ نتائج

قَومی

قوم سے منسوب، قوم کا، ایک مذہب یا ملت یا ملک یا سلطنت کے لوگ

قَومی لِباس

وہ پوشاک جو کسی قوم کی خاص شناخت کرتی ہو ، وہ لباس جو کسی قوم کی خاص شناخت ہو ، کسی ملک کا خاص لباس.

قَومی شاعِر

قوم کا مقبول و ممتاز شاعر ، قومی جذبے سے سرشار شاعر ، وہ شاعر جس کی شاعری میں قوم کی محبت ، خوشحالی اور ترقی کا ذکر ہو.

قَومی نِشان

قومی جھنڈا ، قومی علم ، قومی پرچم.

قَومی اَثاثَہ

قومی ساز و سامان ، قومی اسباب ، قومی دولت ، وہ مال و متاع اور قدرتی وسائل جو کسی گروہِ انسانی یا ملک کو حاصل ہوں.

قَومی پَرْچَم

کسی ملک کا باضابطہ اختیار کیا ہو اجھنڈا جو اس کی شناخت ہو، قومی نشان یا پھریرا

قَومی مَجْلِس

ہم قوم لوگوں کی انجمن، ہم وطن لوگوں کی سوسائٹی

قَومی تَحْوِیل

حکومت کے حوالے ہونا ، حکومت کی سپردگی میں ہونا ، سرکاری انتظام ، قبضہ یا تسلّط (نجی انتظام کے برخلاف).

قَومی شاعِری

وہ شاعری جو قومی امنگوں کی ترجمان و آئینہ دار ہو.

قَومی تَشَخُّص

قوم کی انفرادیت، قوم کا امتیاز، قوم کی وہ خصوصیات جو اس کی شناخت ہوں

اِعْتِبارِ قَوْمِی

سرکاری اعتبار، قوم کی ساکھ، جس کی وجہ سے دوسری قومیں لین دین کرتی ہیں

غَیرَتِ قَومی

قومی حمیت، ملی حمیت

صَیحَۂ قَومی

قوم کا نعرہ ، قوم کی للکار.

مَفادِ قَومی

حَمِیَّتِ قَومی

اپنی قوم کی غیرت ، قوم کو خراب حالت میں دیکھ کر جوش آنا

مَفاداتِ قَومی

قوم کی بہتری اور بھلائی ، عوام کے فائدے ۔

مُعامَلاتِ قَومی

فَرائِض قَومی

دو قَومی نَظَرِْیَّہ

(سیاسیات) ہندوستان میں ہندو اور مسلمان دو قوموں کے آباد ہونے کا نقطۂ نظر جس رو سے یہ مطالبہ کیا گیا تھا کہ مسلمان قوم کی ایک علیحدہ مملکت ہونی چاہیے .

دو قَومی مَمْلَکَت

دو قوموں پر مشتمل ریاست .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَومی تَرانَہ کے معانیدیکھیے

قَومی تَرانَہ

qaumii-taraanaक़ौमी-तराना

اصل: عربی

وزن : 22122

قَومی تَرانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی قوم یا ملک کا سرکاری طور پر اختیار کیا ہوا نغمہ جو خاص موقعوں پر ساز کے ساتھ گایا جاتا ہے، وہ گیت جو پوری قوم کے احساسات اور اس کی روایات کا ترجمان ہو اور جس کا احترام اور تقدّس اجتماعی اور قانونی طور پر مسلّم ہو

English meaning of qaumii-taraana

Noun, Masculine

  • national anthem

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَومی تَرانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَومی تَرانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone