تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَزّاق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَزّاق کے معانیدیکھیے
قَزّاق کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
وہ شخص جو مسافر کا راستہ روک کر مال و اسباب لوٹ لے، راہزن، لٹیرا، ڈاکو
مثال - بادشاہ نے قلعے کے چاروں دروازے بند کروا دیے تاکہ تاریکی کا فائدہ اٹھا کر دشمن قزاق بن کر نہ آئیں
- قزاقستان کا باشندہ
شعر
متاع دل کے لٹنے کا گلہ کس سے کریں جا کر
کوئی قزاق ہی جب قافلہ سالار ہو جائے
تسمہ کش طراز و غارت گر تاراج ساز
کافر یغمائی و قزاق رہزن آپ ہیں
شب کی دہلیز پہ قزاق ضرورت تو نہیں
چھین لیتا ہے جو دن بھر کی کمائی میری
English meaning of qazzaaq
क़ज़्ज़ाक़ के हिंदी अर्थ
قَزّاق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَزّاق)
قَزّاق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔