تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِبْلَۂ حاجات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِبْلَۂ حاجات کے معانیدیکھیے
قِبْلَۂ حاجات کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حاجتوں کا پورا کرنے والا، کلمہ تعظیمی بزرگ یا عزیز شخص کے لیے
- حاجتوں کا پورا کرنے والا
- کلمۂ تعظیمی بزرگ یا عزیز شخص کے لیے (گاہے مزاحاً یا طنزاً بھی)
شعر
دل بھی حاضر سر تسلیم بھی خم کو موجود
کوئی مرکز ہو کوئی قبلۂ حاجات تو ہو
کل تک تو اس میں ایسی کرامت نہ تھی کوئی
وہ آنکھ آج قبلۂ حاجات ہو گئی
مسجد کے زیر سایہ خرابات چاہیے
بھوں پاس آنکھ قبلۂ حاجات چاہیے
English meaning of qibla-e-haajaat
Noun, Masculine
- one who supplies another's needs
- the centre of (one's) hopes
क़िबला-ए-हाजात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आवश्यकताओं को पूरा करने वाला, किसी सम्मानित व्यक्ति के लिए
- आशाकेन्द्र, वह स्थान जहाँ से स्वार्थ-सिद्धि हो, वह व्यक्ति जो आशाएँ पूर्ण करे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِبْلَۂ حاجات)
قِبْلَۂ حاجات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔