تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیمہ کرنا" کے متعقلہ نتائج

قِیما

رک : قیمہ

قِیمَہ

کٹا ہوا گوشت، ریزہ زیزہ کیا ہوا گوشت، جس سے کباب، کوفتے اور بعض دوسرے سالن اور کھانے تیار کیے جاتے ہیں

قِیمَہ ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، ریزہ ریزہ ہونا نیز پس جانا.

قِیمَہ شُلَہ

ایک کھانا جو قیمہ ، چاول ، چنا اور دیگر مصالحہ جات کو گھی سے ترکیب دے کر شلے کی طرح پکاتے ہیں.

قِیمَہ بَنْنا

قیمہ بنانا (رک) کا لازم ، گوشت کا ریزہ ریزہ ہونا

قِیمَہ پُلاؤ

ایک پلاؤ جو چاول قیمہ اور مصالحہ جات (زیرہ الائچی لونگ وغیرہ) کو گھی کے ساتھ ترکیب دے کر بناتے ہیں

قِیمَہ بَنانا

چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنا.

قِیمَہ پِیسْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا ؛ ریزہ ریزہ کرنا ؛ حلیہ بگاڑنا.

قِیمَہ شورْبا

شوربہ کی ایک قسم

قِیمَہ قِیمَہ کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، ریزہ ریزہ کاٹنا .

قِیمَہ قِیمَہ ہونا

قیمہ قیمہ کرنا (رک) کا لازم ، ریزہ ریزہ ہونا ؛ بہت زخمی ہونا.

قِیما قِیما کَر٘نا

ریزہ ریزہ کرنا ، ٹکڑے ٹکڑے کرنا.

قِیمَہ بَنا دینا

نہایت زخمی کر دینا ؛ بُری طرح مارنا.

قِیمَہ تَخْتَہ کَرْنا

بہت زیادہ زخمی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قِیمہ کرنا کے معانیدیکھیے

قِیمہ کرنا

qiima karnaaक़ीमा करना

محاورہ

مادہ: قِیمَہ

قِیمہ کرنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • کاٹ کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنا، تلوار سے کچلا کرنا
  • بہت مارنا

English meaning of qiima karnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • mince, make mincemeat (of)
  • hitting a lot

क़ीमा करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • बहुत मारना
  • काट कर छोटे छोटे टुकड़े करना, तलवार से कुचला करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِیمہ کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِیمہ کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone