تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِمار بازی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

قِمار

وہ بازی جس میں شرط لگائی جائے، بازی جس میں نقد کے لین دین کی شرط ہو، جُوا

قِمار باز

شرط لگا کر بازی بدلنے والا، جواری، جوا کھیلنے والا

قِمار بازی

جُوا کھیلنا، شرطیہ بازی، جوا

قِمار خانَہ

جوئے کا مرکز، جوا کھیلنے کا گھر، جوا کھیلنے کی جگہ، جوئے کا اڈّا

قِمار بازی کَرْنا

جُوا کھیلنا، شرط لگانا، بازی بدنا، ہار جیت کا کھیل کھیلنا، پان٘سہ پھین٘کنا

قِمار خانَۂ عام

وہ مکان جس میں جوا کھیلا جائے اور نال نکلتی ہو

قِماری

جُوا کھیلنے والا ، جواری .

قِمارِیا

چالاک، عیّار، جواری

کِماد

خشک دوائی کی پوٹلی سے جسم کو سین٘کنا، ٹِکور، سِکائی، سینک، پیٹ میں مروڑ، درد قولنج

کَماد

گَنا، نیشکر

قَمَر

چاند، ماہ، مہ، چندر (تیسری رات کے بعد 'چاند' پہلی اور دوسری کے چاند کو 'ہلال' کہا جاتا ہے)

قَماری

قمریاں .

قَومِ عاد

حضرت ہود علیہ السلام کی قوم ، عرب کے قدیم قبائل ، ایک بت پرست قوم جس کی اصلاح کے لیے اللہ تعالیٰ نے حضرت ہود علیہ السلام کو مبعوث کیا مگر انہوں ںے خدا کے پیغمبر کو جھٹلایا اور ہدایت قبول کرنے سے انکار کردیا جس پر خدا نے ان پر اپنا عذاب نازل کیا چنانچہ ایک ہفتہ تک تیز ہوا اور شدید طوفان میں یہ قوم تہہ و بالا ہو کر رہ گئی.

کماں دار

بَد قِمار

بے ایمان جواری جو ہمیشہ ہار جائے، غلط چال چلنے والا، جس کی ہر تدبیر الٹی رہے

خوش قِمار

اچھا کھیلنے والا ، کھیل میں بے ایمانی نہ کرنے والا ، اچھا کھلاڑی ، ہمیشہ جیتنے والا ، قمارباز .

کُوزَۂ قِمار

قَمَری گاڑی

چاند گاری ، وہ گاڑی جس پر بیٹھ کر خلا باز چاند پر گھومتے تھے .

قَمَر داغ

(بیگمات) قورمہ .

قَمَر وَش

چاند جیسا، مراد: حسین

قَمَر نَوَرْد

قَمَر شَمائِل

قَمَر دَرْ عَقْرَب

وہ وقت جب کہ چاند برج عقرب میں آئے، (مجازاً) ساعت نحس و بد

قَمَر خَدَم

وہ بڑے لوگ جن کا چاند بھی غلام ہو ، مراد ؛ شاہانہ انداز والا ، رئیسانہ طور طریقے والا .

قَمَری حُرُوف

قَمَرِ چَہار دَہُم

چودھویں کا چاند، ماہ کامل، پورا چاند

قَمَری تَقْوِیم

وہ کتاب جس میں سال بھر کی تاریخیں، ستاروں کے مقامات اور گرہن وغیرہ کا بیان چاند کے حساب سے ہوتا ہے، قمری یا ہجری کلنڈر

قَمَری ماہ

قمری مہینہ

قَمَر جَلْوَہ

چاند کی طرح روشن و منوّر .

قَمَر مُحاق میں آنا

چاند کا قمری مہینے کی آخری تین راتوں میں ناپید ہونا ؛ یہ تاریخیں اچھے کاموں کے واسطے منحوس سجھتی جاتی ہیں .

قَمَر طَلْعَت

حسین، خوبصورت، چاند سا چہرہ رکھنے والا یا والی

قَمَر رِکاب

جس کی را کب چان٘د کے مانند ہو (محبوب کی تعریف میں) .

قَمَر پَیکَر

چاند جیسے جسم والا، سیمین بدن، مجازاً: خوبصورت، حسین

قَمَر بوس

چان٘د کو چومنے والا ، چان٘د کو بوسہ دینے والا .

قَمَر سُم

جس کے پان٘و یا کھُر چاند کی طرح (چوڑے گول اور حسین) ہوں .

قَمَری سال

عربی سال جو چاند کے حساب سے ہوتا ہے اور محرّم سے شروع ہوتا ہے، اس عربی سال کو اب ہجری سال کہتے ہیں

قَمَر صُورَت

حسین، خوبصورت

قَمَر چِہرَہ

قَمَری مَہِینَہ

وہ مہینہ جو چاند کی رفتار کے موافق ہو ، ایک چاند کے طلوع سے دوسرے چاند کے طلوع ہونے تک کا درمیانی وقفہ جو کبھی ۲۹ دن اور کبھی تیس دن کا ہوتا ہے .

قُمْرِیاں

بوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے

قائِم الدَّرَجَہ

(جغرافیہ) ایک خاص درجے تک برقرار رہنے والا (حرارت).

قَمُرْغَہ

بادشاہوں کے شکار کھیلنے کا ایک طریقہ کہ کسی بڑے جنگل میں جہاں کثرت سے شکاری جانور ہوتے تھے بڑے بڑے لکڑوں کی دیوار سے احاطہ بان٘دھتے، تیس تیس چالیس چالیس کوس سے جانوروں کو گھیر کر لاتے تھے پھلر حلقے کو بتدریج چھوٹا کرتے جاتے یہاں تک کہ دو چار میل کی وسعت رہ جاتے بیچ میں کئی بلند مقام بادشاہ اور شہزادے کے بیٹھنے کے لیے بنائے جاتے، پہلے بادشاہ سوار ہو کر خود شکار مارتا تھا پھر شہزادے کو اجازت ہو جاتی تھی خاص خاص امیر بھی شامل ہو جاتے، روز بروز دائرے کو سکیڑنے اور جانوروں کو سمیٹتے لاتے تھے، ہانکا کرنا

قُمْری

کبوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے

قُمْرِیا

قمری کے رنگ کا ، سفید مائل .

قَمَری

قمر سے منسوب، چاند والا، وہ سال جو چاند کی چال کے موافق قرار دیے گئے ہیں ، ہجری سن

قَمْرا

قُمرِیَہ

قُمری کی نسل کا ، قُمری کی صن٘ف سے متعلق .

قَمَرْیَہ

(ہیئت) دو مسلسل اقترانوں کا درمیانی وقفہ یا چاند کا زمین کے گرد ایک دور مکمل کرنے کی مدت جو شمسی حساب سے ۱/۲ ۲۹ دن ہوتی ہے .

قَمَرَین

دوقمر

قائِم رَکھنا

قَوم دار

اچھی نسل کا گھوڑا یا کتّا.

قائِم رہنا

برقرار رہنا، باقی رہنا، سلامت رہنا، موجود رہنا

قائِم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

حَقِّ مُرَجَّح

غالب حق، حق ترجیح، ترجیح دیا گیا حق

شَقُّ الْقَمَر

چاند کا دو ٹکڑے ہونا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک مشہور معجزہ جس میں آپ نے انگلی کے اشارے سے چان٘د کے دو ٹکڑے کر دیے تھے

کَشْفِ قَمَر

مراد : شقِّ قمر ، معجزۂ شق القمر کی طرف اشارہ

شَقِّ قَمَر

رک: شق القمر

نِظام شَمس و قَمَر

سورج اور چاند کا نظام، دن اور رات کی ترتیب

رَشْکِ مِہْر و قَمَر

جس پر چاند اور سورج کو بھی رشک آئے

زَر و قَمَر

اردو، انگلش اور ہندی میں قِمار بازی کَرْنا کے معانیدیکھیے

قِمار بازی کَرْنا

qimaar-baazii karnaaक़िमार-बाज़ी करना

مادہ: قِمار

قِمار بازی کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • جُوا کھیلنا، شرط لگانا، بازی بدنا، ہار جیت کا کھیل کھیلنا، پان٘سہ پھین٘کنا

English meaning of qimaar-baazii karnaa

Compound Verb

  • gamble

क़िमार-बाज़ी करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • जुवा खेलना, शर्त लगाना, बाज़ी बदना, हार जीत का खेल खेलना, पाँसा फेंकना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِمار بازی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِمار بازی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone