تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِسْمَت" کے متعقلہ نتائج

نِصاب

زر، سرمایہ، پونجی

نِصابِ زکوٰۃ

(فقہ) اس قدر مال مویشی یا سونا چاندی یا مال تجارت وغیرہ جس پر زکوٰۃ دینا واجب ہے

نِصابِ سَرقَہ

(فقہ) چوری (کے جرم) کی حد جس پر ہاتھ کاٹا جا سکتا ہے۔

نِصاب پُورا ہونا

افراد کی مقررہ تعداد موجود ہونا (اجلاس وغیرہ میں) ، کورم پورا ہونا۔

نِصابی

نصاب سے منسوب یا متعلق

نِصاب سازی

نصابِ تعلیم کی تیاری، نصاب بنانا (پڑھانے کے لیے)، کتابوں اور اسباق کا تعین

نِصابِ شَہادَت

(فقہ) گواہوں کی مقررہ تعداد۔

نِصابِ تَعلِیم

درس و تدریس کی وہ کتابیں جو کسی خاص درجے کی تعلیم کے لیے نامزد کی گئی ہوں

نِصابات

نصاب (رک) کی جمع ؛ تعلیم کے مقررہ اسباق اور کتابیں وغیرہ۔

نِصابِ زَر

curriculum of wealth

نِصابی تَعلِیم

مقررہ نصاب کے مطابق پڑھائی، تدریسی علم، کسی سند یا ڈگری کے نصاب کے مطابق تدریس

نِصاب مُقَرَّر کَرنا

رک : نصاب قائم کرنا ۔

نِصابِیات

نصاب مقرر کرنے کا فن و علم ، نصاب تیار کرنے کا کام۔

نِصاب قائِم کَرنا

تعلیم کے لیے کتابوں اور اسباق کا تعین کرنا ، نصاب سازی۔

نِصابی کِتاب

تعلیم کے مقررہ نصاب کے مطابق تیار کردہ کتاب یا کتابیں۔

نِصابی نِظام

پڑھائی کا کورس، طریقۂ نصاب، مقررہ نصاب کے مطابق ترتیبِ تعلیم

نِصابی کُتُب

اسباق کی کتابیں

نِصَابِ عَمَل

syllabus of action

نصاب الصبیان

لعنت کی ایک منظوم کتاب جس میں عربی الفاظ کے معانی فارسی میں دئے ہیں

مُرَوَّجَہ نِصاب

نصاب تعلیم جو رائج ہو ۔

اَہْل نِصاب

فقہ: وہ شخص جس کے پاس اتنا مال ہو جس پر زکٰوۃ واجب ہو جاتی ہے

مُطالِعے کا نِصاب

Course of study

تَجْدِیدی نِصاب

وہ نیا نصاب تعلیم جس سے اساتذہ کو روشناس کرایا جائے .

مُراسَلَتی نِصاب

correspondence course

صاحِبِ نِصاب

مالی اعتبار سے خوشحال شخص جس کے پاس اتنا مال ہو جس پر زکوٰۃ فرض ہوتی ہو

ڈَنْڈی کا نِصاب

ترازو کی ڈنڈی کے عین بیچ کا حصّہ جہاں ڈوری وغیرہ لگا دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں قِسْمَت کے معانیدیکھیے

قِسْمَت

qismatक़िस्मत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: قَسَمَ

  • Roman
  • Urdu

قِسْمَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مقدر کرنا، مقدور ہونا، بانٹا جانا، بانٹنا، مقدر ہونا، حصے میں آنا
  • تقدیر، مقدر، نصیب
  • حصّہ، بخرہ
  • صوبہ یا صوبے کا ایک حصہ جس میں کئی ضلعے ہوتے ہیں. کمشنری نیز کمشنر کا عہدہ علاقہ یا دفتر
  • (ریاضی) کسی رقم یا عدد کو کسی دوسری رقم یا عدد کی نسبت سے مساوی ٹکڑوں میں بانٹنے کا عمل

شعر

Urdu meaning of qismat

  • Roman
  • Urdu

  • muqaddar karnaa, maqduur honaa, baanTaa jaana, baanTnaa, muqaddar honaa, hisse me.n aanaa
  • taqdiir, muqaddar, nasiib
  • hissaa, baKhraah
  • suuba ya suube ka ek hissaa jis me.n ka.ii zile hote hain. kamishanrii niiz kamishnar ka ohdaa ilaaqa ya daftar
  • (riyaazii) kisii raqam ya adad ko kisii duusrii raqam ya adad kii nisbat se musaavii Tuk.Do.n me.n baanTne ka amal

English meaning of qismat

Noun, Feminine

  • luck, fate, fortune, decree of God, destiny, an administrative division of a province comprising two or more districts and presided over by a commissioner, share, portion, lot

क़िस्मत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किस्मत (भाग्य)
  • तक़दीर, मुक़द्दर, नसीब
  • भाग्य; तकदीर; नसीब; प्रारब्ध हिस्सा, बख़राह
  • तकसीम होने या बांटे जाने की क्रिया या भाव। बँटवारा। विभाजन।
  • सूबा या सूबे का एक हिस्सा जिस में कई ज़िले होते हैं कमिशनरी नीज़ कमिशनर का ओहदा इलाक़ा या दफ़्तर
  • (रियाज़ी) किसी रक़म या अदद को किसी दूसरी रक़म या अदद की निसबत से मुसावी टुकड़ों में बांटने का अमल
  • बांटा जाना, बांटना, मुक़द्दर होना, हिस्से में आना
  • मुक़द्दर करना, मक़दूर होना,
  • विभाजन, तक्सीम, भाग्य, अदृष्ट, प्रारब्ध, तक़दीर
  • हिस्से लगाना, हिस्से बाँटना

विशेषण

  • (पौधा) जिसमें फूल लगे हों। ।
  • खिला हुआ। (क्व०)
  • जिसमें पुष्प लगे हों; खिला हुआ; पुष्पित
  • {ला-अ.} जो उमंग या उल्लास से फूला हुआ हो; उल्लसित; प्रसन्न।

قِسْمَت کے مترادفات

قِسْمَت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِصاب

زر، سرمایہ، پونجی

نِصابِ زکوٰۃ

(فقہ) اس قدر مال مویشی یا سونا چاندی یا مال تجارت وغیرہ جس پر زکوٰۃ دینا واجب ہے

نِصابِ سَرقَہ

(فقہ) چوری (کے جرم) کی حد جس پر ہاتھ کاٹا جا سکتا ہے۔

نِصاب پُورا ہونا

افراد کی مقررہ تعداد موجود ہونا (اجلاس وغیرہ میں) ، کورم پورا ہونا۔

نِصابی

نصاب سے منسوب یا متعلق

نِصاب سازی

نصابِ تعلیم کی تیاری، نصاب بنانا (پڑھانے کے لیے)، کتابوں اور اسباق کا تعین

نِصابِ شَہادَت

(فقہ) گواہوں کی مقررہ تعداد۔

نِصابِ تَعلِیم

درس و تدریس کی وہ کتابیں جو کسی خاص درجے کی تعلیم کے لیے نامزد کی گئی ہوں

نِصابات

نصاب (رک) کی جمع ؛ تعلیم کے مقررہ اسباق اور کتابیں وغیرہ۔

نِصابِ زَر

curriculum of wealth

نِصابی تَعلِیم

مقررہ نصاب کے مطابق پڑھائی، تدریسی علم، کسی سند یا ڈگری کے نصاب کے مطابق تدریس

نِصاب مُقَرَّر کَرنا

رک : نصاب قائم کرنا ۔

نِصابِیات

نصاب مقرر کرنے کا فن و علم ، نصاب تیار کرنے کا کام۔

نِصاب قائِم کَرنا

تعلیم کے لیے کتابوں اور اسباق کا تعین کرنا ، نصاب سازی۔

نِصابی کِتاب

تعلیم کے مقررہ نصاب کے مطابق تیار کردہ کتاب یا کتابیں۔

نِصابی نِظام

پڑھائی کا کورس، طریقۂ نصاب، مقررہ نصاب کے مطابق ترتیبِ تعلیم

نِصابی کُتُب

اسباق کی کتابیں

نِصَابِ عَمَل

syllabus of action

نصاب الصبیان

لعنت کی ایک منظوم کتاب جس میں عربی الفاظ کے معانی فارسی میں دئے ہیں

مُرَوَّجَہ نِصاب

نصاب تعلیم جو رائج ہو ۔

اَہْل نِصاب

فقہ: وہ شخص جس کے پاس اتنا مال ہو جس پر زکٰوۃ واجب ہو جاتی ہے

مُطالِعے کا نِصاب

Course of study

تَجْدِیدی نِصاب

وہ نیا نصاب تعلیم جس سے اساتذہ کو روشناس کرایا جائے .

مُراسَلَتی نِصاب

correspondence course

صاحِبِ نِصاب

مالی اعتبار سے خوشحال شخص جس کے پاس اتنا مال ہو جس پر زکوٰۃ فرض ہوتی ہو

ڈَنْڈی کا نِصاب

ترازو کی ڈنڈی کے عین بیچ کا حصّہ جہاں ڈوری وغیرہ لگا دیتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِسْمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِسْمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone