تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیامَت" کے متعقلہ نتائج

مَعْصُوم صِفَت

بے گناہ، نیک مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں قِیامَت کے معانیدیکھیے

قِیامَت

qiyaamatक़ियामत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: قامَ

قِیامَت کے اردو معانی

مؤنث

  • قہر ؛ غضب ؛ ستم ؛ ظلم.
  • (تصوّف) قیامت سے مراد ہے جملہ اسماء و صفات کا شہودِ ذاتی جو ازل سے ہو رہا ہے.
  • اختتام عالم تک کا وقفہ ، مدّتِ دراز ، طویل زمانہ.
  • اضطراب ، بے چینی ، اضطرار.
  • بَلَل ، آفت ؛ مصیبت ؛ انوکھی بات ؛ امرِ عجیب.
  • سب کے مرنے اور نیست و نابود ہونے کا دن.
  • غصّہ ، خشم.
  • فتنہ انگیز بات ؛ ہنگامہ خیز امر یا معاملہ.
  • ناانصافی ، اندھیرا ، زیادتی .
  • واویلا ، آہ و زاری ،غل غپاڑہ ، ہلچل نیز ہنگامہ ، شورش.
  • کھڑے ہونا ، وہ وقت یا دن جب مُردے زندہ ہو کر کھڑے ہوں گے ، روز حشر ، رستخیز ، یوم الحساب.
  • . کلمۂ تاسف ، افسوس ، دریغ ، حیف.

وضاحتی ویڈیو

क़ियामत के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • महाप्रलय, सारी दुनिया का उलट-पलट, महाप्रलय-काल, हशू का दिन, बहुत ही सुन्दर और बढ़िया, बलाका, अत्यन्त, बहुत (क़यामत) ।

قِیامَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِیامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِیامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone