تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُفُلِ اَبْجَد" کے متعقلہ نتائج

اَبْجَد کا قُفْل

وہ حروف دار تالا جو کنجی کی بجائے متعینہ حروف کے ملا دینے سے کھلے، قفل ابجد

اردو، انگلش اور ہندی میں قُفُلِ اَبْجَد کے معانیدیکھیے

قُفُلِ اَبْجَد

quful-e-abjadक़ुफ़ुल-ए-अबजद

اصل: عربی

وزن : 11222

قُفُلِ اَبْجَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ابجد كا تالا، ایک وضع كا تالا جو حلقہ دار ہوتا ہے اور اس میں حروف لكھے ہوتے ہیں، جب ان حروف كو مقررہ ترتیب سے ملایا جاتا ہے تو وہ تالا كُھل جاتا ہے

English meaning of quful-e-abjad

Noun, Masculine

  • combination lock, a lock that can be opened only by arranging letters on it

क़ुफ़ुल-ए-अबजद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अबजद का ताला, एक विशेष प्रकार का ताला जो हलक़ादार होता है और इसमें अक्षर लिखे होते हैं, जब इन अक्षरों को विशेष श्रृंखला से मिलाया जाता है तो वो ताला खुल जाता है

قُفُلِ اَبْجَد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُفُلِ اَبْجَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُفُلِ اَبْجَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone