تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُلْفا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُلْفا کے معانیدیکھیے
قُلْفا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قسم كا ساگ جس كے پتے بیضوی لیسدار، شاخیں سبز سرخی مائل اور رطوبت دار، پھول سفید اور تخم سیاہ ہوتے ہیں، خرفہ كا ساگ، کلفہ، قلفہ، خرفہ
English meaning of qulfaa
Noun, Masculine
- a plant of marshy areas, purslane
क़ुल्फ़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक किस्म का साग जिस के पत्ते बैज़वी लेसदार, शाख़ें सबज़ सुर्ख़ी माइल और रतूबतदार, फूल सफ़ैद और तुख़्म स्याह होते हैं, ख़ुरफ़ा का साग
قُلْفا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُلْفا)
قُلْفا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔