تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُمْ قُم" کے متعقلہ نتائج

قُم

۱. اُٹھ کھڑا ہو ، اُٹھ بیٹھ ؛ جی اُٹھ ، کلمہ قُم باِذْنِ اللہ کا پہلا لفظ ( حضرت عیسیٰ السلام مُردے کو زندہ کرتے وقت یہ کلمہ کہا کرتے تھے یعنی اللہ کے حکم سے کھڑا ہوجا ) .

قُمْری

کبوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے

قُمرِیَہ

قُمری کی نسل کا ، قُمری کی صن٘ف سے متعلق .

قُمْقُمَہ

شیشے کی چھوٹی قندیل جس میں بتی روشن کر کے لٹکا دیتے ہیں، بجلی کا بلب یا کُپّی، شیشے کا گولا جس کو آرائش کے لیے چھتوں میں لٹکاتے ہیں

قُمْرِیا

قمری کے رنگ کا ، سفید مائل .

قُماشَہ

ریشمی کپڑا ، سندس ، ریشمی پوشاک .

قُماشی

قماش (رک) سے منسوب ، ریشم کا ، ریشمی .

قُم٘قُمی

چھوٹا قمقمہ ، چھوٹی قندیل ، لاکھ کا چھوٹا گولہ جس میں رنگ بھرا ہوا ہوتا ہے .

قُمِ عِیسیٰ

حضرت عیسیٰ کا معجزہ تھا کہ مُردے کا قم باذن اللہ کہہ کر زندہ کرتے تھے

قُمْرِیاں

بوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے

قُمِ مَسِیح

رک : قُمِ عیسیٰ .

قُم بِاِذْنی

میرے حکم سے جی اُٹھ .

قُمْ قُم کَرْنا

منھ ہی منھ میں بولنا، بڑبڑانا

قُم بِاِذنِ اللہ

اللہ کے حکم سے کھڑا ہوجا، خدا کے حکم سے جی اُٹھ (حضرت عیسیٰ السلام مردوں کو یہ کلمہ کہہ کر زندہ کیا کرتے تھے)

قُمْقُمَہ دار

پُھندنے دار ، جس میں پھندنا لگا ہوا .

قُماش و وَضَع

مَعْصُومَہ قُم

حضرت امام موسیٰ کاظم ؓ کی صاحبزادی اور امام رضا ؓکی بہن فاطمہؓ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قُمْ قُم کے معانیدیکھیے

قُمْ قُم

qum-qumक़ुम-क़ुम

اصل: عربی

وزن : 22

قُمْ قُم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. رک : قمقمہ ، ایک چھوٹی قندیل ، شیشے کا گولہ جو چھتوں میں لٹکاتے ہیں .
  • ۲. حلق ، نرخرا ، حلقوم ، بولنے میں حلق کے پرلے سرے سے نکلنے والی آواز .
  • ۳. عطّار کا برتن ، وہ برتن جس میں خوشبو رکھی جائے .

شعر

English meaning of qum-qum

Noun, Masculine

  • small round bulb made of glass, throat, vessel, decanter, water-pot, pot that contains fragrance, Jesus used to raise the dead by saying "qum" means get up

क़ुम-क़ुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अत्तार का बर्तन, वो बर्तन जिस में ख़ुशबू रखी जाये, एक छोटी लालटेन, शीशे का गोला जो छतों में लटकाते हैं, कंठ, नरख़रा, हलक़ूम, बोलने में हलक़ के प्रले सिरे से निकलने वाली आवाज़, यीशु मृतकों को "क़ुम" कहकर जीवित करते थे जिसका अर्थ है उठो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُمْ قُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُمْ قُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone