تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُرْبِ قیامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُرْبِ قیامَت کے معانیدیکھیے
قُرْبِ قیامَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قیامت کی نزدیکی، حشر سے قربت
شعر
کچھ شک نہیں کہ قرب قیامت کی ہے دلیل
یہ فتنہ و فساد کہ اب بحر و بر میں ہے
میں نے سنا ہے قرب قیامت کا ہے نشاں
بے قامتی پہ جبہ و دستار دیکھنا
دروغ مصلحت انسان کی ضرورت ہے
یہ فکر قرب قیامت نہیں قیامت ہے
English meaning of qurb-e-qayaamat
Noun, Masculine
- nearness of doomsday
क़ुर्ब-ए-क़यामत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रलय के दिन का निकटता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُرْبِ قیامَت)
قُرْبِ قیامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔