تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرْب و جَوار" کے متعقلہ نتائج

جَوار

ہمسائیگی، پڑوس، آس پاس، نواح

جُوارِ عَرْش

عرش بریں کے نزدیک ، رک :جوار رحمت ۔

جَوارِش

ایک خوش مرکب دوا جو ہاضم اور مقوی معدہ ہوتی ہے، اس کی بہت سی قسمیں ہیں، بخلاف معجون جس کا لذیذ ہونا ضروری نہیں

جَوارِ رَحْمَت

رحمت کی پناہ یا قرب، سایئہ رحمت ، بالعموم اللہ تعالیٰ کی رحمت ، مُردوں کے لیے دعا خیر کے کلمہ کا جزو

جَوارا

(ہندو) جو کے ہرے ہرے اَنکُر، جو دسہرےکے دن عورتیں اپنے بھائی کے کانوں پر لگادیتی ہیں یا وجے دشمی وغیرہ کے موقع پر برہمن اپنے پجاریوں کو دیتے ہیں، جشی

جَوارِشِ کَمُونی

ایک دوائی جس میں کموں کے بیج پڑتے ہیں، ہاضمے کے لئے بہت مفید ہے

جَوارِشِ جالِینُوس

جَوارِح

ہاتھ اور پاوں اور بدن کے دوسرے حصے

جَوارِی و غِلْمان

لڑکیاں اور لڑکے، ملازم مرد اور عورتیں

جِنْسِیَت جَوار

پردیسی

سِیت جَوار

پالے کا بُخار تپِ لرزہ .

قُرْب جَوار

نزدیک، پاس پڑوس، ہمسائیگی

حَقِ جَوار

پڑوسن کا حق ، رک : حق شفع

ہَم جَوار

پڑوسی، ایک ہی علاقے میں رہنے والے

قُرْب و جَوار

گرد و نواح، آس پاس، ارد گرد، ہمسایگی، پاس پڑوس

مُحَبَّت کا جَوار اُٹھنا

محبت کا جوش اٹھنا، جذبۂ محبت بیدار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرْب و جَوار کے معانیدیکھیے

قُرْب و جَوار

qurb-o-javaarक़ुर्ब-ओ-जवार

اصل: عربی

وزن : 22121

قُرْب و جَوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گرد و نواح، آس پاس، ارد گرد، ہمسایگی، پاس پڑوس

شعر

English meaning of qurb-o-javaar

Noun, Masculine

क़ुर्ब-ओ-जवार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرْب و جَوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرْب و جَوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone