تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرْقی" کے متعقلہ نتائج

ضَبْطی

قُرقی، جائداد وغیرہ بحقِّ سرکار ضبط ہو جانا، (مطلق) چھین لیا جانا

ضَبْطی ہونا

قرقی ہونا

ضَبْطیٔ جائِداد

(قانون) جائداد کی ضبطی ، ضبطی وہ سزا ہے کہ نسبتِ مالکان جائداد بعض افعالِ ناجائز پر لاحق کی جاتی ہے ، اکثر یہ سزا بعلّتِ جرائم خلاف ورزی باسرکار و بغاوت میں دیجاتی ہے

ضَبْطی کا حُکْم

ضَبْطی میں آنا

مال یا جائداد کا فرق ہونا ، چھن جانا ، ضبط ہو جانا ۔

رَبِیعِ ضَبْطی

(کاشت کاری) ربیع کی فصل کی ذیلی پیداوار جو تقریباً پندرہ قسم کی ہوتی ہے جس میں کُسم ، خربوزہ اور لہسن پیاز بطور خاص ہیں.

خود ضَبْطی

اپنی خواہشات کو قابو میں کرنے عمل.

گِرْوی ضَبْطی

گروی چیز کا ضبط کر لینا.

قابِلِ ضَبْطی

ضبط کرنے کے لائق

حُکْمِ ضَبْطی

دی ہوئی چیز کے لے لینے کا حکم، مال و جائداد کے قرق ہونے کا حکم

مالِ ضَبْطی

قرق کیا ہوا مال ، قرق شدہ مال.

خَرِیفِ ضَبْطی

(کاشت کاری) خریف کی فصل کی ذیلی پیداوار از قسم ترکاری وغیرہ جو تعداد میں تقریباً پینالیس قِسم کی ہوتی ہے.

نا قابِلِ ضَبْطی

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرْقی کے معانیدیکھیے

قُرْقی

qurqiiक़ुर्क़ी

اصل: ترکی

وزن : 22

قُرْقی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منقولہ یا غیر منقولہ مال یا اسباب کی ضبطی یا سرکاری قبضے میں لاکر ڈگری دار کو دلائے جانے کا عمل .
  • وہ چند روزہ ضبطی جس سے مالک کو وصولِ لگان سے باز رکھا جائے، روک ٹوک ، نگرانی
  • قرقی کیا ہوا ، ضبط شدہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of qurqii

Noun, Feminine

  • attachment, legal seizure of property, confiscation

क़ुर्क़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़ब्ती, रोक, बंदिश, अधिग्रहीत
  • मनक़ूला या ग़ैर मनक़ूला माल या अस्बाब की ज़बती या सरकारी क़बज़े में लाकर डिग्रीदार को दिलाए जाने का अमल
  • क़ुरक़ी क्या हुआ, ज़बत शुदा
  • किसी डिग्री आदि में सरकारी कर्मचारी द्वारा जायदाद, माल या रुपये की ज़ब्ती
  • वो चंद रोज़ा ज़बती जिस से मालिक को वसूल-ए-लगान से बाज़ रखा जाये, रोक टोक, निगरानी

قُرْقی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرْقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرْقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words