تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راحَت چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا ، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو ، نہایت دشوار گزار.

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں راحَت چھوڑْنا کے معانیدیکھیے

راحَت چھوڑْنا

raahat chho.Dnaaराहत छोड़ना

محاورہ

راحَت چھوڑْنا کے اردو معانی

  • عیش و آرام ترک کرنا، سکھ چین کی زندگی تیاگ دینا

English meaning of raahat chho.Dnaa

  • to give up luxurious life

राहत छोड़ना के हिंदी अर्थ

  • सुख-चैन त्याग करना, विलासिता का जीवन त्याग देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راحَت چھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راحَت چھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone