تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راحَت پَرَسْت" کے متعقلہ نتائج

اِضْطِراب

بے چینی، بیقراری، اطمینان کی ضد

اِضْطِرابی

اضطراب سے متعلق، جس میں اضطراب ہو، جیسے، یہ خبر سنتے ہی ان پر ایک اضطرابی کیفیت طاری ہوگئی

اِضْطِرابِ پئے ہم

اِضْطِرابِ عَمَل

کام میں تشویش، کام میں رنج و ملال

اِضْطِرابِ عُمْر

زندگی میں بے چینی, زندگی میں بے قراری

اِضْطِرابِ عِشْق

محبت کی بے چینی، عشق کی بے چینی

اِضْطِرابِ عَزِیزاں

عزیزوں کی بےچینی، دوستوں کی بے چینی، رشتہ داروں کی بے چینی

باعِثِ اِضْطِراب

دِل کو اِضْطِراب ہونا

سخت گھبراہٹ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں راحَت پَرَسْت کے معانیدیکھیے

راحَت پَرَسْت

raahat-parastराहत-परस्त

وزن : 22121

راحَت پَرَسْت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، واحد

  • خوشی اور آرام چاہنے والا، کام سے جی چرانے والا، سست، کاہل، نکما

شعر

English meaning of raahat-parast

Persian, Arabic - Adjective, Singular

  • worshiper of leisure, the one who dosen't want to work, a lazy person, sloppy

राहत-परस्त के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन

  • विलासिता और सुख चाहने वाला, पलंग पर पड़ा रहने वाला, काम से जी-चुराने वाला, सुस्त, आलसी, निकम्मा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راحَت پَرَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

راحَت پَرَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone