تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راج پُتْری" کے متعقلہ نتائج

پُتْری

لڑکی، بیٹی، کنیا

راج پُتْری

راجہ کی بیٹی، شہزادی، راجکماری

پالَک پُتْری

لے پالک بیٹا یا بیٹی.

بَنِک پُتْری

بنیے کی لڑکی ، نوجوان بنینی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں راج پُتْری کے معانیدیکھیے

راج پُتْری

raaj-putriiराज-पुत्री

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

راج پُتْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • راجہ کی بیٹی، شہزادی، راجکماری
  • راج پوت عورت، کئی پودوں کا نام، ایک خوشبو، ایک دھات، پیتل، چھچھوندر، ذات
  • جوہی
  • مالتی
  • کڑوا کدو

राज-पुत्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • राजा की बेटी, शहज़ादी, राजकुमारी
  • राजपूत स्त्री, कई पौधों का नाम, एक सुगंध, एक धातु, पीतल, छछूंदर, जाति
  • जूही
  • मालती
  • कड़वा कद्दू

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راج پُتْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

راج پُتْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone