تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راکھ" کے متعقلہ نتائج

رَماد

راکھ، خاکستر

رَمادی

خاکستری، خاکی

رَمَد

آنکھ دُکھنے کی بیماری، جس میں آنکھ سُرخ ہوجاتی ہے اور پانی بہتا ہے

roomed

جگہ

rimed

پالا

rimmed

باڑ

رُوم میڈ

ہوٹل کی ملازمہ جو مسا فروں کے لیے کمرہ ٹھیک کرے اور دِیگر اِنتظامات کرے .

رَمْدُو پَھٹُّو

ایرے غیرے فتو خیرے ، عام لوگ ، خلقت .

رَمَدِ چَشْم

رَمَد ناک

دُکھتی ہوئی آنْکھ .

رَمِیدَہ دِل

جس کا دل کسی بات سے گھبرا کر اُچاٹ ہو جائے ، متنفر ، مکدّر

رَمِیدَہ خاطِر

رَمَڑْنا

ضِد کرنا ، ہٹ کرنا .

رَمَدِ یابَس

(طبَ) خُشک آشوبِ چشم یا ورمِ چشم ، آنکھ کا مرض جس میں رطوبت خارج نہ ہو .

remodify

دوبارہ ترمیم کرنا۔.

remediless

بے بس

دَمْڑی دَمْڑی

کوڑی کوڑی، کم سے کم، مکمل رقم، کُل رقم، پیسہ پیسہ

رَمَدی

بیماری میں مُبتلا آنکھ .

remedy

چارَہ

رَمیدَگی

بھاگنے کی کیفیت یاعمل (کسی بات سے) تنفر، وحشت، ڈر

رام دُوارا

رام کا دروازہ، مجازاً: خانقاہ، دھرم شالہ

رام دَھنُش

قوس قزح .

رَمْدی

دھان کی ایک قِسم جو اگھن کے مہینہ میں پکتا ہے اس کا چاول سالوں تک رہ سکتا ہے .

رَمِیدَہ

بھاگا ہوا، جو فرار کر گیا ہو

رام دوہائی

رام دُہائی

خُدا کی مدد ، خُدا کی پناہ (اظہارِ حیرت یا فریاد کے لیے مستعمل.

دَمْڑی کا

بہت کم قیمت کی ، معمولی .

رَمِیدَن

رم (رک) کا مصدر وصفی

ramadan

رمضان، اسلامی سال کا نواں مہینہ جس میں روزے رکھے جاتے ہیں ۔.

remade

کا ماضی و ماضیہ۔.

remodel

دوبارہ یا دوسری طرح ڈھالنا۔.

remedial

اصلاحی، انسدادی، دافع؛ علاج کی غرض سے ۔:

remuda

تبدیل شُدہ گھوڑے

دَمْڑی کی حُقْیا

لکھنؤ میں مٹی کا تیّار بھرا بھرایا حقّہ جو پیسے دو پیسے میں فروخت ہوتا تھا، دمڑ یا حقّہ

دَمْڑی کا بَبْوا

حقیر، احمق، بیوقوف، کم عقل

دَمَڑْیا حُقَّہ

(بھنڈے برادری) کسی زمانے میں لکھنؤ میں مٹی کا تیار بھرا بھرایا حقَہ بازار میں پیسے دو پیسے میں فروخت ہوتا تھا حقّے کے شوقین اسے ہاتھ میں لیے چلتے پِھرتے رہتے اور ختم ہونے پر پھینک دیتے جس طرح آج کل سگرٹ کا رواج ہے .

remediable

قابلِ عِلاج

دَمْڑی کا چَراغ

بے وقعت چیز .

دَمْڑی دَمْڑی کو مُحْتاج ہونا

کوڑی کوڑی کا محتاج ہونا ، بہت مفلس ہونا.

دَمْڑے کَرْنا

بیچنا ، سستا بیچنا ، بیچ کر نقد روپے کر لینا .

رام ڈول

(ہندو) رام اور لچھمن کی سواری کا جلوس جو دسہرے کے موقع پر نکلتا ہے.

دَم ڈالْنا

دَم کرنا، پھون٘کنا، دعا پڑھ کر پھون٘کنا.

دَمْڑی کا پَٹے باز

پٹا باز، گڈے کی شکل کا کھلونا جس سے بچے کھیلتے ہیں

دَمْڑا

سونا ، چاندی ، نقد ، دولت.

دَمْڑے

دمڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ، دام ، رقم روپے .

دَمْڑی

ایک قسم کا پرانا سکہ جس کی قیمت ایک آنہ کے بتیسویں حصہ کے برابر ہوتی تھی، پیسوں کا آٹھواں حصہ (یا چوتھائی)

دَمْڑُو

رک : ”ڈمرو“.

دمڑی کی مرغی، نو ٹکے نکیائی

رام دُھن

(ہندو) رام بھجن (رگھوپتی راگھو راجہ رام، پتیت پاون سیتا رام)

رام دانا

ایک تخم کا نام جس سے اکثر مالا بناتے ہیں، مرسے یا چورائی کی نسل کا ایک پودھا جس میں سفید رنگ کے چھوڑے چھوٹے بیچ ہوتے ہیں

دَمْڑے خَرَچْنا

دام لگا کر مول لینا ، خریدنا .

رَم دِیدْگی

بھاگ کر چھپ جانا

دام ڈال٘نا

جال ڈالْنا ، جال بِچھانا، فریب دینا، پھن٘سانا .

دَمْڑی کو نَہ پُوچْھنا

بے وقعت ہونا، حقیر ہونا.

رام داسی مَلار

(موسیقی) راگ کی ایک قسم

دَمْڑی کا پُوسْتی

بوستی کا کِھلونا ، کاغذ کا بنا ہوتا ہے ہوا سے اس کا سر ہلتا ہے مطلب ہے نکمَے آدمی سے .

دَمْڑی کے تِین تِین

بہت سستا ، نہایت ارزاں ، کوڑیوں کے مول .

دَمْڑی کی بَچْھیا بارَہ ٹَکے کی ہَتْیا

بہت خرچ اور تھوڑا نفع .

دَمَڑْچی

ارزاں ، حقیر معمولی.

دَمَڑْچا

(پتن٘گ سازی) پتنگ ج کی قیمت ایک دمڑی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں راکھ کے معانیدیکھیے

راکھ

raakhराख

اصل: سنسکرت

وزن : 21

راکھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • کسی جلی ہوئی چیز کی خاک، خاکستر، بھبوت، بھوبل
  • مٹّی، خاک، دُھول

اسم، مذکر

  • خاردارجھاڑیوں پرمشتمل جنگلات کو مقامی زبان میں راکھ کہتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

راخ

رک : راکھ .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of raakh

Noun, Feminine, Suffix

  • ash
  • ashes

राख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • किसी बिलकुल जले हुए पदार्थ का अवशेष
  • ठीक या तैयार किया हआ, सिद्ध
  • पका हआ, रांधा हआ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काँटेदार झाड़ियों पर आधारित जंगल को स्थानीय भाषा में राख कहते हैं

راکھ کے مترادفات

راکھ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone