تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راکِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راکِب کے معانیدیکھیے
راکِب کے اردو معانی
صفت
- اُون٘ٹ گھوڑے یا کسی بھی سواری کا سوار، سواری لینے والا
- کوئی شے جو کسی دُوسری شے کے اُوپر رکھی جائے
شعر
راکب کو ایک بار گرا دے جو رخش عمر
ممکن نہیں وہ اس پہ ہو بار دگر سوار
کیا کوئی راکب نہیں ہم میں سمند وقت کا
نقش پا سب ہیں تو کیا زنجیر پا کوئی نہیں
کسی نے رنگوں میں راکبؔ گلاب گوندھے نہیں
کسی سے شکل تمہاری نہیں بنائی گئی
English meaning of raakib
Adjective
- rider
- mounted on a horse, camel or any conveyance, on board (a ship or boat)
राकिब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सवार, अश्वारोही, जानवर या जहाज़ पर बैठ कर यात्रा करने वाला
- ऊँट घोड़े या किसी भी सवारी का सवार, सवारी लेने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راکِب)
راکِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔