تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْت رَو" کے متعقلہ نتائج

حَق شَناس

حق کو پہچاننے والا، خدا شناس، جوہر شناس، عارف، ولی

حَق شَناسی

جس کا جو حق نکلتا ہو طیب خاطر سے تسلیم کرنا، حق خدمت سے واقف ہونا، قدردانی، جوہر شناسی، شکر گزاری، خدا پرستی

حَق نا شَناس

جو خدا کو نہ پہچانے، جو سچ کو پہچانے، احسان فراموش

نا حَق شَناس

استحقاق کا خیال نہ رکھنے والا، حقوق کی ادائیگی نہ کرنے والا، احسان فراموش، فرض ناشناس، بے وفا

اردو، انگلش اور ہندی میں راسْت رَو کے معانیدیکھیے

راسْت رَو

raast-rauरास्त-रौ

اصل: فارسی

وزن : 212

عبارت

موضوعات: فوج

راسْت رَو کے اردو معانی

صفت

  • سیدھا چلنے والا، ایمان دار، دیانت دار، نیک
  • سیدھا چلو (فوجی پریڈ میں مستعمل)
  • (برقیات) برقی رو جو بجلی کے تاروں میں ایک ہی سمت میں چلتی ہے

شعر

English meaning of raast-rau

Adjective

  • honest, straight

रास्त-रौ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सीधी राह चलनेवाला, सन्मार्गी, सदाचारी, धर्मनिष्ठ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسْت رَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسْت رَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone