تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رات نربدا اتری، صبح اٹھ کنواں دیکھ ڈری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رات نربدا اتری، صبح اٹھ کنواں دیکھ ڈری کے معانیدیکھیے
رات نربدا اتری، صبح اٹھ کنواں دیکھ ڈری
raat narbadaa utrii, sub.h uTh ku.nvaa.n dekh Darii •रात नर्बदा उतरी, सुबह उठ कुआँ देख डरी
نیز - رات نربدا اتری، صبح کنواں دیکھ ڈری, رات نَرْبَدا اُترے، صُبْح کُنْویں سے ڈَرے, رات نربدا اترے، صبح اٹھ کوئیں سے ڈرے
ضرب المثل
رات نربدا اتری، صبح اٹھ کنواں دیکھ ڈری کے اردو معانی
- خواہ مخواہ نخرے بگھارتی ہے، دکھانے کو ڈرتی ہے
- خطرناک کام کر جائے اور تھوڑے خطرے پر خائف ہو تو کہتے ہیں
- رات میں نرمدا تیر کر اتر گئی اور صبح کنواں دیکھ کر ڈرتی ہے
रात नर्बदा उतरी, सुबह उठ कुआँ देख डरी के हिंदी अर्थ
- यूँ ही ख़्वाह-मख़्वाह नख़रे बघारती है, दिखाने को डरती है
- भयानक काम कर जाए और थोड़े संकट पर डर जाए तो कहते हैं
-
रात में तो नर्मदा तैर कर उतर गई और सुबह कुआँ देख कर डरती है
विशेष - चरित्र पर कहावत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رات نربدا اتری، صبح اٹھ کنواں دیکھ ڈری)
رات نربدا اتری، صبح اٹھ کنواں دیکھ ڈری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔