تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَدّی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

رَدّی

باطل، غلط، فضول، لغو.

رَدّی خانَہ

وہ جگہ جہاں ٹوٹا پھوٹا یا بیکار سامان پڑا رہے، کباڑِ خانہ.

رَدّی دان

استعمال شدہ، خراب یا بے کار کاغذات ڈالنے کی ٹوکری وغیرہ.

رَدّی والا

پرانے اور بے کار اخبارات و رسائل خریدنے والا.

رَدّی کَرْنا

بیکار سمجھ کر چھوڑنا یا پھینکا، ناکارہ قرار دینا، مسترد کر دینا

رَدّی کاغَذ

رَدّی حالَت

خراب صحت، بگڑی ہوئی حالت، خراب صورتِ حال.

رَدّی کھاتا

ناقص اور خراب شے.

رَدّی بیچْنا

پرانے اخبار اور بے کار کاغذ کی تجارت.

رَدّی کے مول

انتہائی سستے داموں، نہایت ارزاں

رَدّی کی ٹوکْری

رک: ردّی دان.

رَدّی کی ٹوکْری میں ڈالْنا

پھاڑ کر پھین٘ک دینا، بیکار سمجھ کر پھین٘ک دینا، نظر انداز کرنا، مسترد کرنا.

رَدّی کھاتے میں ڈال رَکْھنا

(عو) حساب وغیرہ صاف کرنے میں حیلے حوالے کرنا، حساب کی ادائیگی میں ڈھیل ڈالے رکھنا.

رَدّی کی ٹوکْری میں پَھینکْنا

پھاڑ کر پھین٘ک دینا، بیکار سمجھ کر پھین٘ک دینا، نظر انداز کرنا، مسترد کرنا.

حال رَدّی ہونا

حالت بگڑنا.

حالَت رَدّی ہونا

رک : حالت بگڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَدّی کَرْنا کے معانیدیکھیے

رَدّی کَرْنا

raddii karnaaरद्दी करना

محاورہ

مادہ: رَدّی

رَدّی کَرْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • بیکار سمجھ کر چھوڑنا یا پھینکا، ناکارہ قرار دینا، مسترد کر دینا

English meaning of raddii karnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • reject, spoil, waste, throw away

रद्दी करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • बेकार समझ कर छोड़ना या फेंका, अयोग्य क़रार देना, निष्काषित कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَدّی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَدّی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone