تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَفِیق" کے متعقلہ نتائج

عَدُو

حريف، خصم ، دشمن، بدخواه

عَدُو گِیر

دشمن کو پکڑنے والا ؛ (مجازاً) مضبوط ، سخت ، طاقتور .

عَدُول

بہت زیادہ عادل، معتبر و مقبول گواہ

عَدُو کاہ

(بانک بنوٹ) تیسری قسم کی گھائی (ضرب و روک ایک ساتھ) کی دوسری گھائی کا نام .

عَدُو کُش

(بانک بنوٹ) تیسری قسم کی گھائی (ضرب و روک ایک ساتھ) کی پہلی گھائی کا نام .

عَدُو حَیران

(بان٘ک بنوٹ) چوتھی قسم تین درجہ کی دسویں گھائی کا نام .

عَدُو شِکار

دشمن کو شکار کرنے والا ، دشمن کو مارنے یا قید کرنے والا ؛ (مجاذاً) جری ، بہادر.

عَدُو پَسَنْد

جو رقیب کو پسند ہو، جو رقیب یا دشمن کی مرضی یا مزاج کے مطابق ہو، غیروں جیسا

عَدُو لَرْزاں

(بانگ بنوٹ) چوتھی قسم تین درجہ کی آٹھویں گھائی کا نام .

عَدُو کا مِٹ جانا

دشمن کا تباہ ہوجانا

عَدُو پَرِیشاں

(بانگ بنوٹ) تیسری قسم کی گھائی (ضرب و روک ایک ساتھ) کی چھٹی گھائی کا نام

عَدُو کو خاک میں مِلانا

دشمن کو تباہ کرنا یا مار ڈالنا

عَدُوئے جاں

معشوقہ

عَدُو شَوَد سَبَبِ خَیر گَر خُدا خواہَد

جب خدا کو بہتری کرنا منظور ہوتی ہیں تو وہ دشمن کے ہی کے ہاتھ میں بھلائی کرا دیتا ہے .

آہِ عَدُو

سَخی سَخاوَت سے پَھلْتا ہے عَدُو عَداوَت سے جَلْتا ہے

سخی ہمیشہ خوش حال رہتا ہے اور دُشمن ہمیشہ جلتا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَفِیق کے معانیدیکھیے

رَفِیق

rafiiqरफ़ीक़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: رَفَقَ

رَفِیق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ساتھ رہنے والا، ہمراہی، ہم سفر، مصاحب، دوست، جلیس، ہمنشیں

    مثال - علی دوست تھے شہ کوں ہر ٹھار فتحکہ نصرت رفیق ہور ہے یار فتح (۱۶۰۹، قطب مشتری، ۵۸) رات دن جگ میں رفیقِ ہے کساںبے کسی ہے بے کسی ہے بے کسی

  • محبت رکھنے والا، مہربان
  • وفادار، خیر خواہ، ہمدرد، مددگار
  • (ریاضی) وہ دو عدد جن میں دوسرے کے اجزائے ضربی کا مجموعہ پہلے کے برابر ہو
  • (کنایۃً) رکن علمی، علم دوست

شعر

English meaning of rafiiq

Noun, Masculine

  • acompanion (in travelling, and generally), associate, comrade, friend, ally

    Example - Chidiyon ke do jode hamesha chhat mein rahte the aur Eadon men rafiq rahte the

  • coadjutor
  • an accomplice, accessory, confederate
  • an adherent, a follower

रफ़ीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साथ रहने वाला, सहानुभूति रखने वाला, साथ बैठने वाला, सह-यात्री, हमसफ़र, संगी-साथी, मित्र

    उदाहरण - चिड़ियों के दो जोड़े हमेशा से छत में रहते थे और ईदों की तनहाई में रफ़ीक़ रहते थे

  • मुहब्बत रखने वाला, दयालु
  • वफ़ादार, भलाई चाहने वाला, साथी, सहायक
  • (गणित) वह दो संख्याएँ जिनमें दूसरे के गुणनफल का योग पहले के समान हो
  • (संकेतात्मक) ज्ञानी सदस्य, ज्ञानी

رَفِیق کے مترادفات

رَفِیق کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَفِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَفِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone