تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رگ بند" کے متعقلہ نتائج

عِرْق

(نباتیات) ریشۂ باریک، خواہ درخت کا ہو خواہ پتوں کا

عِرْقی

عرق سے منسوب، نس یا رگ کا

عِرْقِیَت

رگوں کا موجود ہونا، رگ دار ہونا

عِرْقُ النِّسا

(طب) ایک رگ کا نام جو سرین سے ٹخنے تک جاتی ہے، ایک قسم کا درد جو ایک مخصوص نس میں پیدا ہوتا ہے، یہ چڈھوں سے ٹخنوں تک پہنچتا ہے، لنگڑی کا درد، سائیٹیکا

عِرْقُ الذَّہَب

ایک چھوٹے سے پیڑ کی جڑ ہے جس کو خشک کر لیتے ہیں، اس کی اندورنی لکڑی پتلی اور سفید اور اوپر موٹی چھال ہوتی ہے، رنگت بھوری، بھوری خاکی مائل یا بھوری سرخی مائل ہوتی ہے ذائقہ تلخ اور خراشدار، بُو ہلکی، پیچش وغیرہ میں بطور دوا استعمال کرتے ہیں، اپیکا کیوانا

عِرْقِ مَدَنی

نارو کا درد، یہ ایک مرض ہے جس میں جسم کے کسی مقام پر پہلے ایک پھنسی پیدا ہوتی ہے جو پک کر آبلے کی شکل اختیار کر لیتی ہے، بعداً اس میں سوراخ ہو کر ایک چیز مثل ڈورے کے تقریباً ایک گز لمبی خارج ہوتی ہے جس کا رنگ اکثر سفید لیکن کبھی سرخ اور کبھی سیاہ ہوتا ہے یہ اصل میں ایک قسم کا کِرم ہوتا ہے جو پوست کے نیچے حرکت کرتا رہتا ہے

ذاتِ عِرْق

ایک جگہ کا نام جہاں عراق سے مکہ معظمہ کی جانب آنے والے لوگ احرام باندھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رگ بند کے معانیدیکھیے

رگ بند

rag-bandरग-बंद

اصل: فارسی

وزن : 221

رگ بند کے اردو معانی

صفت

  • پٹی، زخم پر باندنے کا کپڑا وغیرہ

English meaning of rag-band

Adjective

  • bandage, a strip of material used to bind a wound or to protect an injured part of the body.

रग-बंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पट्टी, ज़ख्म पर बाँधने का कपड़ा आदि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رگ بند)

نام

ای-میل

تبصرہ

رگ بند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone