تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَگ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَگ دِل کے معانیدیکھیے
رَگ دِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ رگ جس کا تعلق براہِ راست دل سے ہوتا ہے
شعر
کھل گئی پھر کوئی رگ دل کیا
دیدۂ خشک ہیں نمی کیسی
ہر رگ دل وجد میں آتی رہے دکھتی رہے
یوں ہی اس کے جا و بے جا ناز کی باتیں کرو
اس کو کھولوں تو رگ دل کو کوئی ڈستا ہے
یاد کی گٹھری میں اک سانپ چھپا ہے شاید
English meaning of rag-e-dil
Noun, Masculine
- nerve of the heart, the vein that connects directly to the heart
रग-ए-दिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह नस जो सीधे दिल से जुड़ती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَگ دِل)
رَگ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔