تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَعِیَّت" کے متعقلہ نتائج

عَوامُ النّاس

تمام لوگ، عام لوگ، عام آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں رَعِیَّت کے معانیدیکھیے

رَعِیَّت

ra'iyyatर'इय्यत

اصل: عربی

وزن : 122

رَعِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ لوگ جو بادشاہ یا راجہ کی سلطنت میں آباد ہوں، پرجا، رعایا
  • مالگزار، کاشتکار، اسامی
  • بٹائی پر کاشت کرنے والا مزارع، ایسی زمین پر کاشت کرنے والا جو اس کی ملکیت نہ ہو
  • نوکر، مُلازم، متعلقین
  • وہ شخص جو بغیر کرایہ کے کسی کے مکان میں رہتا ہو، وہ چیز جس کی نگہبانی چرواہا کرے

English meaning of ra'iyyat

Noun, Feminine

  • subjects, populace, public
  • peasantry, cultivators, tenants
  • dependants

र'इय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दे. रय्यत।
  • प्रजा, रिआया, जनता, अवाम।
  • प्रजा, रिआया, जनता, अवाम।

رَعِیَّت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَعِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَعِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone