تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَکْھشا" کے متعقلہ نتائج

رَکْشا

حفاظت، نگہبانی، رکھوالی، بچاؤ

رَکْشا کَرنا

رَکْشا بَنْدَھن

ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی

گَئُو رَکْشا

رک : گئو رکھشا.

دَھرَْم رَکْشا

دھرم یا قانون کی حفاظت، مذہبی جوش

جِیو رَکْشا

جاندار مخلوق کی حفاظت یا رکھوالی ، جانداروں کی نگہداشت اور پرورش.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَکْھشا کے معانیدیکھیے

رَکْھشا

rakhshaaरक्षा

اصل: ہندی

وزن : 22

رَکْھشا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حفاظت .
  • رکشا .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رَکْشا

حفاظت، نگہبانی، رکھوالی، بچاؤ

English meaning of rakhshaa

Noun, Feminine

  • protection, preservation, safety, patronage

रक्षा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुरक्षा

رَکْھشا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَکْھشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَکْھشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone