تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَمَْضان شَرِیف دَرْ پَر کَھڑے ہیں" کے متعقلہ نتائج

رَمَضان

(چاند کی) عربی اسلامی سال کا نواں مہینہ

رَمَضان رَہْنا

(طنزا) فاقہ رہنا

رَمَضانی

منسوب بہ رمضان، رمضان کی پیدائش

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا سِپاہی

ایسے شخص کی نِسبت بولتے ہیں جو چند دن کوئی کام کرے اور جم کر نہ کرے ، ظاہر دار

رَمَضان شَرِیف

(کنایتہّ) خالی، ناداری، فاقہ

رَمَضان کا نَمازی

چند روزہ نَمازی .

رَمَضان کے نَمازی

چند روزہ نَمازی .

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا غازی

ایسے شخص کی نِسبت بولتے ہیں جو چند دن کوئی کام کرے اور جم کر نہ کرے ، ظاہر دار

رَمَضانُ الْمُبارَک

اسلامی سال کا نواں مہینہ، قمری سال کا نواں مہینہ، رمضان کا مبارک مہینہ

عِیدِ رَمَضان

اہل اسلام کا سب سے بڑا تیوہار جو ماہ رمضا کے بعد یکم شوال کو منایا جاتا ہے ، عید ، عیدالفطر.

ہِلالِ عِیدِ رَمَضان

رک : ہلالِ عید ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَمَْضان شَرِیف دَرْ پَر کَھڑے ہیں کے معانیدیکھیے

رَمَْضان شَرِیف دَرْ پَر کَھڑے ہیں

ramazaan-shariif dar par kha.De he.nरमज़ान-शरीफ़ दर पर खड़े हें

عبارت

رَمَْضان شَرِیف دَرْ پَر کَھڑے ہیں کے اردو معانی

  • گھر میں کھانے کو نہیں ہے

English meaning of ramazaan-shariif dar par kha.De he.n

  • there is no aliment at home

रमज़ान-शरीफ़ दर पर खड़े हें के हिंदी अर्थ

  • घर में खाने को नहीं है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَمَْضان شَرِیف دَرْ پَر کَھڑے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَمَْضان شَرِیف دَرْ پَر کَھڑے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone