تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَمَضانُ الْمُبارَک" کے متعقلہ نتائج

رَمَضان

(چاند کی) عربی اسلامی سال کا نواں مہینہ

رَمَضان رَہْنا

(طنزا) فاقہ رہنا

رَمَضانی

منسوب بہ رمضان، رمضان کی پیدائش

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا سِپاہی

ایسے شخص کی نِسبت بولتے ہیں جو چند دن کوئی کام کرے اور جم کر نہ کرے ، ظاہر دار

رَمَضان شَرِیف

(کنایتہّ) خالی، ناداری، فاقہ

رَمَضان کا نَمازی

چند روزہ نَمازی .

رَمَضان کے نَمازی

چند روزہ نَمازی .

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا غازی

ایسے شخص کی نِسبت بولتے ہیں جو چند دن کوئی کام کرے اور جم کر نہ کرے ، ظاہر دار

رَمَضانُ الْمُبارَک

اسلامی سال کا نواں مہینہ، قمری سال کا نواں مہینہ، رمضان کا مبارک مہینہ

عِیدِ رَمَضان

اہل اسلام کا سب سے بڑا تیوہار جو ماہ رمضا کے بعد یکم شوال کو منایا جاتا ہے ، عید ، عیدالفطر.

ہِلالِ عِیدِ رَمَضان

رک : ہلالِ عید ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَمَضانُ الْمُبارَک کے معانیدیکھیے

رَمَضانُ الْمُبارَک

ramazaan-ul-mubaarakरमज़ान-उल-मुबारक

اصل: عربی

دیکھیے: رَجَبُ الْمُرَجَّب

موضوعات: ہجری کیلینڈر

رَمَضانُ الْمُبارَک کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • اسلامی سال کا نواں مہینہ، قمری سال کا نواں مہینہ، رمضان کا مبارک مہینہ

English meaning of ramazaan-ul-mubaarak

Noun, Masculine, Compound Word

  • 9th month of Islamic Calendar, 9th month of lunar calendar, the blessed and holy month of Ramazan

रमज़ान-उल-मुबारक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • इस्लामी केलेंडर का नवां महीना, सम्मानपूर्वक रमज़ान का मुबारक महीना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَمَضانُ الْمُبارَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَمَضانُ الْمُبارَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone