تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگ و رُوپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ و رُوپ کے معانیدیکھیے
وزن : 1221
دیکھیے: رَنگ رُوپ
رَنگ و رُوپ کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر
- ۱. رک : رن٘گ روپ .
- ۲. انداز ، برتاؤ ، طور طریق .
شعر
چرا کے لے ہی نہ جائیں یہ رنگ و روپ ترا
گلاب دل پہ نہ آنے دے تتلیاں لڑکی
پھولوں کا رنگ و روپ نکھرتا چلا گیا
نازک لبوں پہ آپ کے مسکان دیکھ کر
عبث غرور ہے منگوا کے آئنہ دیکھو
وہ رنگ و روپ نہیں اب وہ سن و سال نہیں
English meaning of ra.ng-o-ruup
Persian, Sanskrit - Noun, Masculine
- glitter, flashiness, phiz, features, expression, style, appraisal, behavior, manner, colour and beauty,
रंग-ओ-रूप के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- चमक-दमक, आब-ओ-ताब, हुलिया, मुखाकृति, बनावट, चेहरा-मोहरा, अंदाज़, व्यवहार, आचरण, शैली, रंग रूप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگ و رُوپ)
رَنگ و رُوپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔