تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنجِش بیجا" کے متعقلہ نتائج

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

غُبارِ بُغْض

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنجِش بیجا کے معانیدیکھیے

رَنجِش بیجا

ranjish-e-bejaaरंजिश-ए-बेजा

اصل: فارسی

وزن : 21222

رَنجِش بیجا کے اردو معانی

مؤنث

  • بلاوجہ کی کشیدگی، خفگی، شکررنجی

English meaning of ranjish-e-bejaa

Feminine

  • unnecessary grief
  • unpleasantness or misunder-standing without any reason

रंजिश-ए-बेजा के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • बिना कारण का वैमनस्य, अकारण क्रोध, फुजूल की खफ़गी ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنجِش بیجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنجِش بیجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone