تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَصَد" کے متعقلہ نتائج

حِفاظَت

اپنا بچاؤ، سلامتی؛ پاسبانی، محافظت، نگرانی، پاسبانی، محافظت

حِفاظَتی

جو حٖفاظت کے لیے ہو

حِفاظَت سے

احتیاط سے، سلامتی سے، سن٘بھال کر

حِفاظَت خود

اپنا بچاؤ، ذاتی بچاؤ، ذاتی دفاع، حفاظتِ خود اختیاری، وہ حفاظت جو ضرر سے بچنے کے لئے کی جائے، اپنے آپ کو ضرر سے بچانا

حِفاظَت کَرْنا

حِفاظَت میں رَکْھنا

نگرانی کرنا، محفوظ رکھنا، تحفّظ دینا

حِفاظَتِ ذاتی

اپنا بچاؤ، اپنے آپ کو ضرر سے بچانا

حِفاظَتی لَمْپ

گیس کا ایک لمپ جس کا پائدان عموماً شیشہ بند رہتا ہے تاکہ کافی روشنی بہم پہن٘چ سکے اس کا شعلہ تان٘ے کے تار کی جالی کی وجہ سے باہر نہیں نکلتا اور جس سے کان کے اندر کی گیس آگ نہیں پکڑتی اور کان کن حادثے سے محفوظ رہتے ہیں

حِفاظَتی ٹَیکْس

وہ ٹیکس جو درآمد شدہ اشیا پر مقامی صنعت کی حفاظت اور فروغ کے لیے لگایا جائے

حِفاظَتی لِباس

وہ لباس جو عموماً آگ سے محفوظ رہنے کے لیے پہنا جاتا ہے

حِفاظَتِ نَفْسی

حِفاظَتی چَھتْری

(مجازاً) سایہ، تحفّظ، سرپرستی

حِفاظَتی کُنْدا

وہ پُرزہ جو بندوق کی لبلبی کو مقفل کرنے نیز لفٹ وغیرہ کو گرنے سے روکنے کے لیے بطور حفاظت استعمال ہوتا ہے

حِفاظَتی چَوکی

سرحدوں کی حفاظت پر مامور سپاہیوں کے ٹھہرنے کی جگہ

حِفاظَتی تَحویل

حِفاظَتی صِمام

بھپکے کا ایسا سوراخ جس کی ڈاٹ خود بخود بھاپ سے کھل جائے اور بند ہو جائے

حِفاظَتی جَیکِٹ

ایک قسم کی صدری جس کو پہن کر آدمی ڈوبنے سے محفوظ رہتا ہے، بچاؤ صدری

حِفاظَتِ جان و مال

حِفاظَتِ خود اِخْتِیاری

وہ حفاظت جو ضرر سے بچنے کے لئے کی جائے، اپنے آپ کو ضرر سے بچانا، ذاتی بچاؤ، ذاتی دفاع

بَہ حِفاظَت

نَقْش حِفاظَت

حفاظت کا تعویذ ، بلیات سے محفوظ رہنے کا تعویذ ۔

حُرُوفِ حِفاظَت

(قواعد) وہ حروف جو بطور لاحقہ مستعمل اور محافظت کے معنی دیتے ہیں، مثلاً : دار ، بان ، وان سے پردہ دار ، رازدار ، جان دار ، فیل بان ، دربان ، پہلوان ، بندی وان وغیرہ .

نا قابِلِ حِفاظَت

اردو، انگلش اور ہندی میں رَصَد کے معانیدیکھیے

رَصَد

rasadरसद

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: نجوم

اشتقاق: رَصَدَ

رَصَد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (آلات کے ذریعے) ستاروں کی گردش دیکھنے کا عمل
  • وہ آلہ یا آلات جن سے اہلِ ہیئت ستاروں کی گردش (اور اس کے اثرات) معلوم کرتے ہیں نیز وہ مینار جس پر آلات نصب ہوں، جنتر منتر
  • چبوترا
  • بارگاہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رَسَد

بان٘ٹ اور تقسیم کے اوسط سے حاصل شدہ مقدار (جو کسی کے حِصّے میں آئے) لائق اور مُناسب (مُطالق استحقاق)، حِصّہ، بہرہ، نصیب، بھاگ، سہام

English meaning of rasad

Noun, Feminine

  • watching (the road, or the stars), observation, a place where one watches or observes, an observatory, instruments for observing

रसद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो उपकरण जिसके द्वारा खगोल शास्त्री एवंं ज्योतिष विद्या के विशेषज्ञ तारों की दशा एवं गति (और उसके प्रभाव) का आकलन लगाते है, वो मिनार जिस टावर पर उपकरण लगे होते हैं, देख-भाल का स्थान, जहाँ किसी चीज़ को ताका जाय, अवलोकन, जंतर-मंतर
  • चबूतरा, ,
  • बारगाह

رَصَد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَصَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَصَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone