تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْمُ الْخَط" کے متعقلہ نتائج

رَسْمُ الْخَط

کسی زبان کو لکھنے کی معیاری صورت، لکھنے کا طریقۂ کار، رسم خط، رسم املا، املا

مُرَوَّجَہ رَسمُ الخَط

رسم الخط جو رائج ہو، وہ رسم الخط جس کا رواج عام ہو

تَصَوُّری رَسْمُ الْخَط

وہ رسم الخط جس سے شے کا تصور ظاہر ہو.

ہِندی رَسمُ الخَط

ہندی زبان کے حروف تہجی لکھنے کی لپی ، دیوناگری ۔

اَبْجَدی رَسْمُ الخَط

تصویری رسم الخط کا دور گزرنے کے بعد علامتی صوتی رسم الخط یعنی ا ب ج وغیرہ .

تَصْوِیری رَسْمُ الْخَط

رک : تصویری ابجد ، تصویری تحریر ، وہ لکھائی جس میں بطور علامت تصویریں استعمال ہوں.

بِرْاہَمی رَسْمُ الخَط

ایک قدیم رسم الخط جو داہنی طرف سے بائیں طرف کو لکھا جاتا ہے

مِیخِی رَسْمُ الخَط

ایک قدیم خط جس کے حروف کیلوں سے مشابہ ہوتے تھے

ناگْری رَسمُ الخَط

رک : ناگری خط ۔

رومَن رَسْمُ الْخَط

وہ رسم الخط جو انْگریزی حروف میں لِکھی گئی ہو

عِلْمِ رَسْمُ الْخَط

وہ علم جس میں کسی رسم الخط یا کئی رسم الخط کے اصول و قواعد سے بحث کی جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْمُ الْخَط کے معانیدیکھیے

رَسْمُ الْخَط

rasm-ul-KHatरस्म-उल-ख़त

اصل: عربی

وزن : 222

رَسْمُ الْخَط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی زبان کو لکھنے کی معیاری صورت، لکھنے کا طریقۂ کار، رسم خط، رسم املا، املا

شعر

English meaning of rasm-ul-KHat

Noun, Masculine

  • script, style or system of writing

रस्म-उल-ख़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लिपि, अक्षर लिखने की प्रणाली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْمُ الْخَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْمُ الْخَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words