تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْم" کے متعقلہ نتائج

سُنَّت

(تصّوف) سُنَّۃ ترکِ دُنیا کو کہتے ہیں حضرت جنید کا ارشاد ہے کہ الفریضۃ حبِ المولیٰ والسنۃ ترک الدنیا . یعنی فرض خدا کی محبت ہے اور سُنَّت دنیا کا ترک کرنا.

سُنَّت جَماعَت

اہلِ سُنَّت والجماعت کے عقیدت کے پیرو.

سُنَّت پَر عَمَل کَرنا

سُنَّتی

(فقہ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سُنَّت پر عمل کرنے والا

سُنَّت و جَماعَت

حنفی یا سُنّی فقہ کے پیرو ؛ اہل سنّت والجماعت.

سُنَّتُ اللہ

قانونِ الٰہی.

سُنَّت کَرْنا

ختنہ کرنا

سُنَّتِ اِلٰہی

سُنَّتِ نَب٘ویؐ

رک : سُنَّتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم.

سُنَّتِ کَفایَہ

(فقہ) کسی عمل کا کافی ہونا ، فائدہ کا.

سُنَّتُ الفِعْلی

(فقہ) سُنّت الفعلی : وہ کام جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود کیے .

سُنَّتِ مُسْتَحَبَہ

(فِقہ) پسند کِیا ہوا طریق.

سُنَّتِ دیرِینَہ

پُرانا طریقہ ، گِھسی پٹی رسم.

سُنَّتِ اِلٰہِیَّہ

(فِقہ) قانونِ فطرت.

سُنَّتِ مُوَکِّدَہ

نماز کی وہ سنَتیں، جن کا ادا کرنا ضروری ہے اور ادا نہ کرنے پر مواخذہ ہوتا ہے

سُنَّتِ مَشْہُور

(فِقہ) طریقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ؛ (کنایۃً) جانی پہنچانی چیز.

سُنَّتِ اِبْراہِیمی

عیداَلضَحی پر قربانی اور اس کی تقریب جو ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے

سُنَّت اَدا کَرْنا

کسی طریق کو اپنانا ، پیروی کرنا ، اختیار کرنا.

سُنَّت گَلے میں پَڑْنا

کسی طریق پر گامزن ہونا.

سُنَّتِ آبا

سُنَّتِ غَیر مُوَکَّدَہ

(فقہ) وہ فعل جس پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عمل کیا ہو اور بِلا کسی عُذر کے چھوڑا بھی ہو. کرنے والا مستحقِ ثواب اور نہ کرنے والا گنہ گار نہیں ہو گا نیز پانچ وقت کی نماز میں شامل آٹھ رکعات جو نمازِ عصر اور عشاء میں شامل ہیں.

سُنَّتِ رَسُول

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقِ زندگی

سُنَّتِ مُوسَوی

(فِقہ) حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کا طریقہ.

سُنَّتُ الْقَولی

(فقہ) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی بیان کردہ وہ باتیں جن پر عمل کرنے کی تاکید فرمائی گئی ہے.

سُنَّتِ مُحَمَّدی

رک : سُنَّتِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم.

سُنَّتِ پَیغَمْبَری

سُنَّتُ التَّقْرِیری

(فقہ) وہ احکام جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے زبانی جاری فرمائے اور سامعین نے سُن کر ان پر عمل کِیا اور سینہ بسینہ راویوں نے بیان کیے.

جادَۂ سُنَّت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کا دکھایا ہوا راستہ، سنت کا طریقہ

سُنَّۃُ الْاَوَّلِین

رک : سُنَّت اللہ.

اَہْلِ سُنَّت

(لغوی) سنت والے لوگ

کِتاب و سُنَّت

قرآن پاک و احادیثِ نبوی، احکامِ قرآنی اور سُنّتِ رسولؐ، قرآن کے احکامات و حضورؐ کے ارشادات پر منبی راہِ عمل، شریعتِ اسلامی

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْم کے معانیدیکھیے

رَسْم

rasmरस्म

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: رُسُوم

موضوعات: رسم

اشتقاق: رَسَمَ

رَسْم کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ریت، رواج، دستور

    مثال - ہمیں اپنے معاشرے سے جہیزکی رسم اٹھا دینی چاہیے

  • وہ تقریب یا جلسہ وغیرہ جو ریت اور رواج کے مطابق منعقد ہو
  • (قدیم) منگنی
  • طور، طریقہ، روش، عادت
  • کوئی قاعدہ یا اصول جو کافی عرصہ سے کسی قوم، بستی یا ملک میں رائج ہو، قاعدہ، قانون، آئین، اصول
  • (کھیل) ایک کھیل کا نام جس میں ایک شخص دوسرے سے پوچھتا ہے کہ تم نے کیا کھایا؟ وہ جواب میں کسی ایسے کھانے یا شیریں یا میوے کا نام لیتا ہے جس میں 'رس م' تینوں حرف ہوں یا ان میں سے کوئی حرف نہ ہو دونوں میں سے جو شخص ایسا لفظ نہیں بتا سکتا وہ ہار جاتا ہے، اور سزا کے طور پر ایسے جانور کی آواز نقل کرنی ہوتی ہے جو اس کو بتایا گیا ہو
  • ربط، میل جول، تعلق
  • نقش، نشان
  • رقم، تحریر، نوشت
  • تنخواہ، مشاہرہ، وظیفہ، مواجب، محصول
  • (منطق) کسی چیز کی عرضیات کے ساتھ تعریف
  • (تصوف) رسم کہتے ہیں خلق اور صفات کو اس لیے کہ رسوم، آثار کو کہتے ہیں اور تمامی ماسویٰ اللہ آثار، حق ہیں کہ جو ناشی ہیں افعال حق سے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of rasm

Noun, Feminine, Singular

  • custom, rite, practice, ritual, settled mode

    Example - Hamen apne muashare se jahez ki rasm utha deni chahiye

  • ceremonial, relating to or used for formal events of a religious or public nature
  • (Ancient) engagement
  • habit, mode, usage
  • canon, injunction, precept, law
  • sketch, outline, model, plan, way followed (in respect of doctrine and practices of religion )
  • (Sport) a game among children (the laws of which are, that one puts a question to another, who is obliged to reply in words which do not contain either of the three letters س,ر, or م which compose the word رسم: if one of these should be found in his answer, he is condemned, by way of penalty, to imitate the voice of any animal that may be directed by the questioner)
  • manner, kinship, relation, tie-up
  • a mark, a scar
  • writing, text
  • stipend, salary

रस्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • प्रथा, चाल, चलन, प्रचलन, रीति, परिपाटी, अनुष्ठान, रिवाज, रूढ़ि

    उदाहरण - हमें अपने मुआशरे से जहेज़ की रस्म उठा देनी चाहिए

  • वो उत्सव या संस्कार आदि जो रीत-रिवाज के अनुसार आयोजित की जाती है, संस्कार, उत्सव
  • (पुरातन) मंगनी
  • ढंग, व्यवहार, शैली, तरीक़ा, आदत
  • कोई क़ाइदा जो बहुत दिनों से किसी खानदान, बस्ती या देश में चला आता हो, नियम, दस्तूर, क़ाइदा, क़ानून, उसूल
  • (खेल) एक खेल का नाम जिसमें एक व्यक्ति दूसरे से पूछता है कि तुम ने क्या खाया? वो जवाब में किसी ऐसे खाना, मिष्ठान या मेवे का नाम लेता है जिसमें 'र स म' तीनों अक्षर हों या उनमें से कोई अक्षर न हो और दोनों में से जो व्यक्ति ऐसा अक्षर नहीं बता सकता वो हार जाता है, तो उसको दंड दिया जाता है, और उसे दंडस्वरूप ऐसे पशु की आवाज़ निकालना होता है जो उससे कहा जाता है
  • मेल-जोल, शिष्टाचार, संबंध, ताल्लुक़
  • नक़्श, निशान, टीका, धब्बा
  • लेख, लिखावट, लेखशैली
  • वेतन, तनख्वाह, कर, महसूल
  • (तर्कशास्त्र) किसी चीज़ की आवेदन के साथ की गई परिभाषा
  • (सूफ़ीवाद) रस्म कहते हैं आचरण, स्वभाव और लक्षण को इसलिए कि आचरण को रुसूम कहते हैं और ईश्वर के अतिरिक्त सभी आचरण, सत्य हैं क्योंकि उनकी उत्पत्ति ही सत्य से है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone