تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رسول شاہی" کے متعقلہ نتائج

پَیغَمْبَر

پیغامبر کی تخفیف، خدا کا حکم بندوں تک پہنچانے والا، نبی، رسول (جو خدا کی طرف سے بھیجا گیا ہو)

پَیغَمْبَر صَلْعَم

حضرت محمد

پَیغَمْبَری

پیغمبر سے منسوب، پیغمبر کا منصب جو اللہ کی طرف سے عطا ہوتا ہے

پَیغَمْبَر اَپنے گَھر کے سِوا کَہِیں بے قَدْر نَہِیں ہوتا

صاحب کمال کی مخالفت سب سے زیادہ گھر والے ہی کرتے ہیں.

پَیغَمْبَری وَقْت

سخت مصیبت، پیغمبروں کی طرح آزمائش اور ابتلا یا غربت کا زمانہ

پَیغَمْبَری پُھول

زرد رنْگ کے پھول جو ایک جنْگلی پودے میں کھلتے ہیں، پنجک

پَیغَمْبَری خْت

منصب پیغمبری .

پَیغَمْبَرِ آخِرُالزَّماں

آخری پیغمبرحضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

شَرْعِ پَیغَمْبَر

اسلامی قوانین .

اَللہ کی اَمان پِیر پَیغَمْبَر کا سایَہ

سفر کے موقع پر رخصت کرتے وقت مستعمل

اَللہ کی اَمان پِیر پَیغَمْبَر کی پَناہ

سفر کے موقع پر رخصت کرتے وقت مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں رسول شاہی کے معانیدیکھیے

رسول شاہی

rasuul-shaahiiरसूल-शाही

اصل: عربی

وزن : 12122

مادہ: رَسُول

رسول شاہی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آزاد منش فقراء کے ایک فرقے کا نام، جس کے بانی رسول شاہ نامی ایک دروش کامل تھے، اور آخری پیرخواجہ نجیب الدین عرف شاہ فدا حسین تھے جنھوں نے ۱۸۵۹ء میں بمقام الور وفات پائی، ان کا مزار اور تکیہ چنبیلی باغ (دہلی) میں ہے، جو رسول شاہیوں کی گدی کے نام سے مشہور ہے، اس فرقے کے لوگ چار ابرو کا صفایا کرتے، ایک غرقی یعنی لنگوٹ باندھنے اور شراب کو حلال سمجھتے ہیں، یہ لوگ اکثر عالم اور فاضل ہوتے ہیں

English meaning of rasuul-shaahii

Noun, Masculine

  • name of a sect of fakirs

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رسول شاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رسول شاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone