تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَٹا رَٹایا" کے متعقلہ نتائج

روٹِیا

(چاکری) وہ نوکر یا چاکر جو صِرف کھانے اور کپڑے کے بدلے میں خدمت کرے.

گھسیا گھوڑا روٹیا چاکر

کسی کام کے نہیں ہوتے

اَدْھ رَتِیا

آدھی رات، نصف رات

دانتِیا

ریہہ کا نمک جو اکثر پینے کا تمباکو تیز کرنے کے واسطے دغاباز دکاندار کام میں لاتے ہیں

رَٹائی

زبانی یاد کرلینے کا عمل ، رٹنے یا حِفظ کرلینے کا عمل.

ریتائی

ریتنے یا ہموار کرنے کا عمل ، ریتنے کی اُجرت.

رِتائی

ریتنے کی اُجرت یا کام، ریتنا

رَوتائی

راوت ہونے کی کیفیت، اس کا عہدہ، سرداری، نمبرداری

دوتائی

دوئی ، دو ہونا.

دُتْیا

دشمن

رُتْیائی

موسم کا اثر.

دُوتائی

پیغام، سندیسا، قاصد کاعہدہ، پیشہ یا نوکری

دُوتیا

قمری مہینے کے ہر ایک مرحلہ کی دوسری تاریخ، دوج

رَونٹیا

رک : رون٘ٹی (۲)

دَنتوئی

(کاشت کاری) ڈنٹھلی ، وہ کھیت جس میں فصل کی پیداوار کٹنے کے بعد پودوں کی جڑوں کے ڈنٹھل لگے ہوئے ہوں .

رَٹا رَٹایا

سِکھایا ہوا، یاد کیا ہوا

رَٹی‌ رَٹائی

بغیر غور و فکر کے زبانی یاد کی ہوئی چیز

دو تَئی

(خیَاطی) رک : دوتہی (الف) معنی نمبر ۲

جھانسی گَلے کی پھانسی ، دَتْیا گَلے کا ہار ، لَلَت پُور نَہ چھوڑْیے جَب تَک مِلے اُدھار

ان شہروں کے متعلق لوگوں کے خیالات یہ ہیں کہ شہر جھان٘سی گلے کی پھان٘سی کی مانند ہے یعنی پیچھا چھڑانا مشکل ہے اور دتیا بہت محبت کرنے والا ہے اور للت پور کو اس وقت تک نہیں چھوڑنا چاہیے جب تک وہاں ادھار ملتا رہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَٹا رَٹایا کے معانیدیکھیے

رَٹا رَٹایا

raTaa-raTaayaaरटा-रटाया

وزن : 12122

مادہ: رٹا

  • Roman
  • Urdu

رَٹا رَٹایا کے اردو معانی

صفت

  • سِکھایا ہوا، یاد کیا ہوا

Urdu meaning of raTaa-raTaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • sikhaayaa hu.a, yaad kyaa hu.a

English meaning of raTaa-raTaayaa

Adjective

  • memorized, crammed

रटा-रटाया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो रटा जा चुका है, कंठस्थ, सिखाया हुआ, याद किया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

روٹِیا

(چاکری) وہ نوکر یا چاکر جو صِرف کھانے اور کپڑے کے بدلے میں خدمت کرے.

گھسیا گھوڑا روٹیا چاکر

کسی کام کے نہیں ہوتے

اَدْھ رَتِیا

آدھی رات، نصف رات

دانتِیا

ریہہ کا نمک جو اکثر پینے کا تمباکو تیز کرنے کے واسطے دغاباز دکاندار کام میں لاتے ہیں

رَٹائی

زبانی یاد کرلینے کا عمل ، رٹنے یا حِفظ کرلینے کا عمل.

ریتائی

ریتنے یا ہموار کرنے کا عمل ، ریتنے کی اُجرت.

رِتائی

ریتنے کی اُجرت یا کام، ریتنا

رَوتائی

راوت ہونے کی کیفیت، اس کا عہدہ، سرداری، نمبرداری

دوتائی

دوئی ، دو ہونا.

دُتْیا

دشمن

رُتْیائی

موسم کا اثر.

دُوتائی

پیغام، سندیسا، قاصد کاعہدہ، پیشہ یا نوکری

دُوتیا

قمری مہینے کے ہر ایک مرحلہ کی دوسری تاریخ، دوج

رَونٹیا

رک : رون٘ٹی (۲)

دَنتوئی

(کاشت کاری) ڈنٹھلی ، وہ کھیت جس میں فصل کی پیداوار کٹنے کے بعد پودوں کی جڑوں کے ڈنٹھل لگے ہوئے ہوں .

رَٹا رَٹایا

سِکھایا ہوا، یاد کیا ہوا

رَٹی‌ رَٹائی

بغیر غور و فکر کے زبانی یاد کی ہوئی چیز

دو تَئی

(خیَاطی) رک : دوتہی (الف) معنی نمبر ۲

جھانسی گَلے کی پھانسی ، دَتْیا گَلے کا ہار ، لَلَت پُور نَہ چھوڑْیے جَب تَک مِلے اُدھار

ان شہروں کے متعلق لوگوں کے خیالات یہ ہیں کہ شہر جھان٘سی گلے کی پھان٘سی کی مانند ہے یعنی پیچھا چھڑانا مشکل ہے اور دتیا بہت محبت کرنے والا ہے اور للت پور کو اس وقت تک نہیں چھوڑنا چاہیے جب تک وہاں ادھار ملتا رہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَٹا رَٹایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَٹا رَٹایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone