تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَتن مالا" کے متعقلہ نتائج

رَتَن

۰۲ آنکھ کی پُتلی ، نطفہ ؛ جوبن ، حُسن .

رَتَن قورْمَہ

(طباخی) ایک قسم کا کھٹ مِٹھا قورمہ جو مرغ کے گوشت اور بکری کے قِیمے کی ٹکیوں سے مقرر ترکیب کے مطابق پکایا جاتا ہے

رَتَن جوت

آنکھوں کے امراض میں فائدہ مند ایک دوا

رَتَن جَڑِت

موتی جڑا ہوا .

رَتَن پَنْچَک

پانچ جواہر سونا، چاندی، ایک قسم کا ہیرا

رَتَن راس

جواہرات کا ڈھیر، موتیون کا ڈھیر

رَتَن پاک

اعلیٰ جوہر

رَتَن راج

یاقُوت، لعل و جواہر

رَتَن جوڑا

(زیور سازی) ہاتھ کی پُشت کا زیور جس میں پانچوں اُنْگلیوں کے چھلّون میں لڑیاں لگی ہوتی ہیں جنکے دُوسرے سِرے کلائی سے بن٘دھے ہوتے ہیں ، جوَا ، ہتھ پُھول ہتھ سِنگََر ، شوق بند ، پری بند .

رَتَن کھائی

جواہرات کی مکان ، معدنِ جواہر .

رَتَن ٹِیلا

جواہر کا ٹیکا

رَتَن کھانی

جواہرات کی مکان ، معدنِ جواہر .

رَتَن دولْنا

موتیوں کو سمیٹ کو جمع کرنا ، تعریف کرنا .

رَتَن جَڑاؤ

جواہر سے مرصّع .

رَتَن مَنْجَنی

پُھول چہار برگی جو گُلِ یاسمن سے چھوٹا ہوتا ہے .

رَتَن پارکھی

جوہر شناس ، قدر و قیمت کو سمجھنے اور پرکھنے والا .

چَودَہ رَتَن

وہ چودہ اشیا جو سمندر بلوۓ جانے پر سمندر سے نکلی تھیں

نَو رَتَن

نو طرح کے جواہرات ، موتی ، ہیرا ، زمرد ، لعل ، نیم ، پکھراج ، مونگا ، لاجورد ، گومید (یاقوت)

پَنْچ رَتَن

پانچ قیمتی چیزوں یا جواہرات کا مجموعہ (سونا ہیرا نیلم لعل اور موتی)

بُدْھ رَتَن

پنّا ، پکھراج .

کَنَیّا رَتَن

مراد: نہایت حسین لڑکی، خوبصورت لڑکی، پُرکشش اور جاذبِ نظر لڑکی

نَو رَتَن چَٹنی

رک : نورتن معنی ۳ ۔

جوبَن تھا جَب رُوپ تھا گاہَک تھا سَب کوئی، جوبَن رَتَن گَنْوائے کے بات نَہ پُوچھے کوئی

جب خوبصورتی اور جوانی تھی ہر ایک چاہنے والا تھا جب یہ جاتی رہی تو کوئی پوچھتا بھی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رَتن مالا کے معانیدیکھیے

رَتن مالا

ratan-maalaaरतन-माला

اصل: سنسکرت

وزن : 1222

مادہ: رَتَن

رَتن مالا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جواہرات یا موتیوں کا ہار
  • ایک خوش رن٘گ پھول کا نام
  • فلکیات سے متعلق ایک قدیم ہندو کتاب کا نام

English meaning of ratan-maalaa

Noun, Feminine

  • necklace of jewels, pearl necklace
  • a kind of flower
  • name of an ancient Hindu book on astronomy

रतन-माला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जवाहरात या मोतियों का हार, रत्नों की माला
  • एक खुशबूदार फूल का नाम
  • खगोल विज्ञान पर एक प्राचीन हिंदू पुस्तक का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَتن مالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَتن مالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone