تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رتھ یاترا" کے متعقلہ نتائج

رتھ

چو پہیا سبک اور خوبصورت بیل گاڑی جس پر سائے کے لئے برجی کی شکل کی چھت ہوتی ہے جسے بنگلہ کہتے ہیں

رَتھ کار

رَتھ بان

(کنایتاً) رہنما ، راستہ دِکھانے والا ؛ سورج.

رتھ یاترا

رتھ کے ذریعے سفر، ہندوؤں کا ایک تہوار یا جشن جو اشاڈھ شکل دوم پر ہوتا ہے اور جس میں جگناتھ، بلرامہ اور سُبھدّرا کے بت سوار ہوتے ہیں

رَتھ بانی

رَتھ خانَہ

سواری کے اِنتظام کا شعبہ.

رَتھ وانی

رتھ چلانے کا کام یا پیشہ.

رَتھ جاتْرا

گاڑیوں کی دُھوم دھام جو کسی دیوتا کی سواری میں ہو ؛ ہندوؤں کا ایک میلہ جو دوسری اساڑھ کو جگن ناتھ جی میں ہوتا ہے.

رَتھ چَکَّر

دائرہ کا، دائرہ میں، گولائی

رَتھ وان

گھوڑ رَتھ

رک : گھوڑ بہل .

مُکَلَّف رَتھ

شان و شوکت والا رتھ ، سجا ہوا رتھ ۔

مَہا رَتھ

بہت بڑا رتھ ؛ جس کے پاس بڑا رتھ ہو ؛ (مجازاً) بڑا جنگجو جو تنہا گیارہ ہزار نبرد آزماؤں سے مقابلہ کرے ؛ ایک راکھشس نیز وشوامتر کا ایک لڑکا ؛ خواہش ، آرزو

اردو، انگلش اور ہندی میں رتھ یاترا کے معانیدیکھیے

رتھ یاترا

rath-yaatraaरथ-यात्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

رتھ یاترا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رتھ کے ذریعے سفر، ہندوؤں کا ایک تہوار یا جشن جو اشاڈھ شکل دوم پر ہوتا ہے اور جس میں جگناتھ، بلرامہ اور سُبھدّرا کے بت سوار ہوتے ہیں

شعر

English meaning of rath-yaatraa

Noun, Feminine

  • Hindu festival at which the chariot of the god Jagan Nath goes in procession, journey by chariot

रथ-यात्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिन्दुओं का एक पर्व या उत्सव जो आषाढ़ शुक्ल द्वितीया को होता है और जिसमें जगन्नाथ, बलराम और सुभद्रा की मूर्तियाँ रखकर उनकी सवारी निकालते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رتھ یاترا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رتھ یاترا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone