تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روضۂ رِضْواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روضۂ رِضْواں کے معانیدیکھیے
روضۂ رِضْواں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہشت کے دربان کا باغ ؛ مراد : باغِ بہشت ، جنَت.
شعر
زاہدو روضۂ رضواں سے کہو عشق اللہ
عاشقو کوچۂ جاناں سے کہو عشق اللہ
کوچۂ یار کو دعویٰ ہے کہ جنت میں ہوں
خلد کہتے ہیں کسے روضۂ رضواں کیسا
اس حور کے کوچے میں بھرے ہم جو دم گرم
مردم نے کہا روضۂ رضواں میں لگی آگ
English meaning of rauza-e-rizvaa.n
Noun, Masculine
- garden or tomb of the door-keeper of heaven
रौज़ा-ए-रिज़वाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- स्वर्ग, बहिश्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روضۂ رِضْواں)
روضۂ رِضْواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔