تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوِش" کے متعقلہ نتائج

رِواج

کسی بات کا عام چلن یا دستور، کسی چیز کا عام استعمال یا معمول میں ہونا، رائج یا جاری ہونا

رَِواجِ کار

طریقۂ کار ، کام کرنے کا انداز.

رِواج پَذِیر

رِواج پانے والا ، قابلِ قبول.

رِواجِ مُرْتَسَمَہ

قدیم جڑ پکڑی ہوئی رسم، نقش پکڑی ہوئی رِیت، پَرانے رسم و رواج

رِواجِ خاندانی

رِواج بَمَنْزِلَۂ قانُون

وہ دستور جو قانون برابر موثر ہو، ایسا رِواج جو قانون کا درجہ رکھتا ہو

رِواج پڑنا

کسی چیز کا معمول ہو جانا، عام دستور بن جانا

رِواج پَکَڑْنا

عام ہو جانا ، معمول بن جانا.

رِواجی

عام، رسمی، معمولی

رِواجی زَبان

بین الاقومی زبان، کوئی مخلوط زبان جو مختلف قوموں میں اظہار خیال کا ذریعہ ہو، عام زبان

رِواجی نِشان

نقشے پر وہ خاص نشان ریل ، سڑک ، دریا ، سرحد ، جنگل اور کارخانہ وغیرہ کی نشاندہی کرتا ہے. (انگ:Conventional sign کا لفظی ترجمہ)

رِواجی آوارَگی

گھومنا پھرنا، عام تفریح

رِواجات

رسوم ، قاعدے ، دستور.

رِواجاً

بطور رسم، عام دستور کے مطابق

رِواج ہونا

مقبول ہونا ، چل پڑنا ، رائج ہونا.

رِواج اُٹْھنا

رسم کا ختم ہونا ، چلن برقرار نہ رہنا ، کسی جاری اور رائج چیز کا ہند یا ختم ہوجانا ، معمول نہ رہنا.

رِواج رَکْھنا

عِزّت رکھنا ، لاج رکھنا.

رِواج ڈالْنا

رائج کرنا ، قائم کرنا ، رسم ڈالنا.

رِواج چَلانا

حُکم یا قانون چلانا ، سِکّہ قائم کرنا.

رِواج پانا

رائج ہونا، جاری ہونا، عام ہونا، کسی چیز کا چلن ہونا، برتاؤ میں آنا

رِواج دینا

جاری یا عام کرنا، رائج کرنا، قائم کرنا، پھیلانا، رسم ڈالنا

دیسی رِواج

حَسْبِ رِواج

جوڑی رِواج

میل جول ، رہن سہن کے مُلکی یا عِلاقائی طور طریقے ، روایات .

عَدَمِ رِواج

دستور کا نہ ہونا، رسم کا نہ ہونا، چلن کا نہ ہونا

رَسْم و رِواج

دستور و قاعدہ، ریت رسم، رسمیں

رَسْم و رِوَاجِ عَالَم

تَعْلِیمِ نِسْواں کا رِواج ہونا

عورتوں کو عام طور پر پڑھایا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوِش کے معانیدیکھیے

رَوِش

ravishरविश

اصل: فارسی

وزن : 12

رَوِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باغ کے اطراف یا چمن کے درمیان بنایا ہوا چہل قدمی کا راستہ
  • پٹری جو پیادہ لوگوں کے چلنے کے لیے سڑک کے کنارے کنارے پر بنی ہوئی ہو، انگ، فٹ پاتھ
  • تحریر یا کسی فن کا اُسلوب، طرز
  • چھل، فریب، چال بازی، ناز و انداز
  • طریقہ، قاعدہ، قانون، طور، طریق، طرزِ عمل، رویّہ، رفتار، چال، چلن
  • ظاہری وضح قطع، ڈھن٘گ
  • کیاریوں کے کنارے کنارے جو سلسلے سے درخت لگائے جاتے ہیں

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of ravish

Noun, Feminine

  • manner, behaviour, habit
  • custom, fashion
  • gait, motion
  • path around or inside a garden, avenue
  • pathway, manners
  • way, walk
  • writing style

रविश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ढंग, तौर, तरीक़ा, चाल चलन, प्रथा,पैदल चलने के लिये बना रास्ता  
  • आचार-व्यवहार
  • क्यारियों के किनारे किनारे जू सिलसिले से दरख़्त लगाए जाते हैं
  • चलने की क्रिया, ढंग या भाव। गति। चाल।
  • बाग़ के अतराफ़ या चमन के दरमयान बनाया हुआ चहलक़दमी का रास्ता
  • पटरी जो पियादा लोगों के चलने के लिए सड़क के किनारे किनारे पर बनी हुई हो . अंग : फुटपाथ
  • रूख
  • अंदाज़, मिज़ाज
  • आचार-व्यवहार, तर्जातरीक़ा, पद्धति, शैली, तर्ज, आचरण, चाल-चलन, बाग़ के अन्दर के पतले रास्ते ।
  • उमूमन माबाद हर्फ़ से के साथ बतौर मुफ : तरह (से) या बह तरह, बसूरत
  • छल फ़रेब, चाल बाज़ी , नाज़-ओ-अंदाज़
  • ज़ाहिरी वज़ाह क़ता, ढंग
  • तर्ज़-ए-अमल, रवी्या
  • तरीक़ा, क़ायदा, क़ानून
  • तहरीर या किसी फ़न का उसलोब, तर्ज़
  • तौर, तरीक़, अंदाज़
  • बगीचे की क्यारियों के बीच का संकीर्ण रास्ता
  • रफ़्तार, चाल, चलन
  • ढंग; तौर-तरीका; अंदाज़
  • रस्म; रिवाज
  • गति; चाल; रफ़्तार
  • कानून; कायदा
  • चलन; फैशन; रवैया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone