تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریزَہ" کے متعقلہ نتائج

بُکْنی

بہت باریک سفوف چورا، سفوف کی طرح کا رنگ، چورن

اردو، انگلش اور ہندی میں ریزَہ کے معانیدیکھیے

ریزَہ

rezaरेज़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

ریزَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شے یا فرد جو حیثیت یا قد و قامت میں چھوٹا ہو ، کم درجہ کا ، کم حیثیت کا ، کمتر.
  • کسی ٹھوس شے جیسے پتّھر شِیشے یا کوئلہ وغیرہ کا چھوٹا ٹُکڑا ، ذرّہ.
  • کاغذ وغیرہ کا پُرزہ.
  • زیرۂ گُل ، زرِ گُل.
  • بارچہ ، کپڑے کا تھان.
  • کَھیرا ، بھورا ، روٹی کا چھوٹا سا ٹُکڑا.
  • ریزگاری ، ریزگی ، خُردہ.
  • معمار کا لڑکا جسے بڑے راج سے کم مزدوری مِلے.
  • (نیاری) معمولی یا اِبتدائی کام کرنے کا اوزار یا جو چیز ابھی تک پورے طور پر تیّار نہیں ہوئی ہو.
  • عُمدہ اور سڈول صندوق.
  • . نو عمر بچّہ ، نوچی ، پٹّھا ، پٹھیا ، بچکانہ.
  • چھوٹا ٹکڑا ، حِصّہ یا جُز ، کِرچی ، کرچ.
  • تیّار کی ہوئی چیز یا پُرزہ جو کاریگر بنا کر کارخانہ دار کو دے ، بیس.
  • حشرات الارض ، جیسے پسّو کھٹمل.

شعر

English meaning of reza

Noun, Masculine

  • a kind of cock, crumb, piece, bit, scrap
  • atom, desire

Adjective

  • minute

रेज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टुकड़ा, पारचा, पुर्ज़ा
  • कण, जर्रा, कतरन, किरच, बहुत छोटा टुकड़ा, रवा।।
  • कण, जर्रा, कतरन, किरच, बहुत छोटा टुकड़ा, रवा।।
  • बहुत छोटा टुकड़ा; सूक्ष्म खंड
  • मूल्यवान कपड़ों के टुकड़े या खंड
  • कम उम्र के मज़दूर लड़के
  • सुनारों का एक प्रकार का उपकरण जिसमें वे गला हुआ सोना या चाँदी डालकर चौकोर आकार का बना लेते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone