تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِہائی یافْتَہ" کے متعقلہ نتائج

رِہائی

قید سے چھٹکارا، چھٹی، نجات، آزادی

رِہائی دینا

رِہائی کَرنا

نجات حاصل کرلینا ، پیچھا چُھڑا لینا.

رِہائی یافْتَہ

جس کو رہائی مِلی ہو

رِہائی ضَبْط ہونا

قید سے چُھٹنے یا رہا کا حکم ختم ہو جانا.

وارَنٹ رِہائی

رہائی کا حکم نامہ، رہائی کا وارنٹ

نُقطَۂ رِہائی

بھاپ کا انجن سے اخراج کے عمل کا وقت ، استعمال شدہ بھاپ یا فعال مائع کا انجن کے سلنڈر سے نکاسی کا وقت ؛ وہ مقام جہاں بھاپ خارج ہونا شروع ہو ۔

تَجْوِیزِ رِہائی

آزادی یا مخلصی یا بَریّت کی تجویز

قَید سے رِہائی پانا

رہا ہونا، اسیری سے آزاد ہونا

دامِ بَلا سے رِہائی پانا

مصیبت سے نجات حاصل کرنا

دامِ بَلا سے رِہائی دینا

مصیبت سے بچانا

نَہ رُوئے رِہائی ، نَہ راہِ گُریز

نہ روئے ماندن نہ راہ رفتن

اردو، انگلش اور ہندی میں رِہائی یافْتَہ کے معانیدیکھیے

رِہائی یافْتَہ

rihaa.ii-yaftaरिहाई-याफ़्ता

اصل: فارسی

وزن : 12222

رِہائی یافْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • جس کو رہائی مِلی ہو

English meaning of rihaa.ii-yafta

Adjective

  • released (person)

रिहाई-याफ़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस को रिहाई मिली हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِہائی یافْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِہائی یافْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone