تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رند پارسا" کے متعقلہ نتائج

پارسا

پاک دامن، پرہیزگار، گناہوں سے دور رہنے والا

پارسہ

پارْسائی

پارسا کا عمل یا حالت، نیکی، پاکی، عفت، زہد، پرہیزگاری

پار سال

آئندہ سال، اگلے سال

نا پارْسا

عیش کوش ، بدخصلت ، گنہگار ، بدکار ، بدکردار ۔

رند پارسا

نیک و پارسا

نیک کردار ۔ اس زن نیک و پارسا کے پاس پیغام بھیجا ۔

مَنْ خُوبْ می شَناسَم پِیْرانِ پَارْسا را

(فارسی کہاوت اردو میں بطور طنز مستعمل) میں چالاک لوگوں سے خوب واقف ہوں، ظاہر میں کیسے نیک بن رہے ہو مگر میں خوب پہچانتا ہوں کہ تمہارا کردار کیا ہے، کسی کار نا مناسب پر طعن کے موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں رند پارسا کے معانیدیکھیے

رند پارسا

rind-e-paarsaaरिंद-ए-पारसा

اصل: فارسی

وزن : 22212

English meaning of rind-e-paarsaa

 

  • a chaste drinker

रिंद-ए-पारसा के हिंदी अर्थ

 

  • वो मद्यपी जो संयमी और निग्रही हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رند پارسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رند پارسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone