تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِشْوَت خور" کے متعقلہ نتائج

رِشْوَت

فرض منصبی کی انجام دہی یا خلاف حق و انصاف کرنے کا ناجائز نذرانہ، ناجائز بھینٹ، نا جائز معاوضہ

رِشْوَت دَہی

رِشوت دینا

رِشْوَت دینا

اپنا کام بنوانے کے لیے کسی صاحبِ اختیار کو ناجائز طور پر رقم دینا

رشوت خوری

رِشْوَت لینا

ناجائز طور پر نذرانہ لینا، ناجائز رقم یا اور چیز وصول کرنا

رِشْوَت خوار

ناجائزہ معاوضہ لینے والا ، (تنخواہ دار یا اجیر) ، حرام کی رقم کھانے والا

رِشْوَت سِتاں

رک : رِشوت خوار

رِشْوَت مانگْنا

ناجائز طور پر نذرانہ طلب کرنا ، رشوت لینا

رِشْوَت خواری

رِشوت کھانا ، ناجائز نذرانہ لینا

رِشْوَت کھانا

رک : رِشوت لینا

رِشْوَت سِتانی

رِشوت لینا، ناجائز نذرانہ لینا

رِشْوَت چَلْنا

ناجائز نذرانے یا معاوضے کا رواج ہونا ، بے جا نذرانے کی رسم ہونا

رِشْوَت پیش کَرْنا

رک : رِشوت دینا

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

رِشْوَت خور

رشوت لینے والا، رشوت کھانے والا، ناجائزہ معاوضہ لینے والا، (تنخواہ دار یا اجیر)، حرام کی رقم کھانے والا، بدعنوان

رِشْوَت کا بازار گَرْم ہونا

رِشْوَت سِتانی کا بازار گَرْم ہونا

لوگوں کا عام طور پر رِشوت لینا ، رِشوت کا زور ہونا

رِشْوَتی

رک : رِشوت خوار

رِشْوَت دِہِنْدَہ

قاضی بَہ رِشْوَت راضی

رشوت دینے سے سب ہی راضی ہو جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رِشْوَت خور کے معانیدیکھیے

رِشْوَت خور

rishvat-KHorरिश्वत-ख़ोर

وزن : 2221

رِشْوَت خور کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • رشوت لینے والا، رشوت کھانے والا، ناجائزہ معاوضہ لینے والا، (تنخواہ دار یا اجیر)، حرام کی رقم کھانے والا، بدعنوان

English meaning of rishvat-KHor

Persian, Arabic - Adjective

  • one who takes bribes, a corrupt person

रिश्वत-ख़ोर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • किसी कार्य को अपने अनुकूल कराने के लिए अनुचित रीति से धन आदि लेने या खाने वाला, रिश्वत खाने वाला, उत्कोचभुक, घूसख़ोर, उत्कोचग्राही

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِشْوَت خور)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِشْوَت خور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone